ٹورینٹس فل اسپیڈ میں ڈاؤن لوڈ کریں

665

ٹورینٹس ہم سب کی پسندیدہ چیز ہے لیکن اس میں ایک ناپسندیدہ چیز بھی ہے ۔۔ وہ ہے اس کی عام ڈاون لوڈنگ سے بھی آہستہ اسپیڈ ۔۔ آپ کو اس مسئلے کا حل بتا کر اس قابل کردیں گے آپ ٹورینس فائلز کو فل سپیڈ میں ڈاون لوڈ کریں ۔ اس کے لیے آپ کو جن چیزوں کی ضرورت ہوگی اس میں سب سے پہلے ہے ایک paid premium account جو کہ انشاللہ پاکستانی ہونے کے ناطے خریدنے کی بالکل ضرورت نہیں اس لیے ہم اس آپش کو سائیڈ پر رکھ کہ آپ کو ایک "جگاڑو” طریقہ بتا دیتے ہن جن خواتین و حضرات کو پڑھنے کا کوئی خاص شوق نہیں ان کے لیے نیچے دئے گئے اسکرن شاٹس کافی ثابت ہوں گے ورنہ کمنٹس کا سیکشن تو ہے ہی
1) کوئی بھی ٹورینٹ فائل ڈاون لوڈ کریں، یعنی جو ٹورینٹ آپ ڈاؤن لوڈ کرنا چاہتے ہوں ۔
2) http://www.zbigz.com کھولیں اور اپنا اکاونٹ بنا لیں [گھبرائیں نہیں تین لائنز کا فارم ہے بس] یہ دیکھیئے

 zbigz.com

zbigz.com-signup

zbigz.com-registration-form

3) اکاوئنٹ بنانے کے سے یہ فائدہ ہوگا کہ آپ ایک ہی ٹورنٹ اگر دوبارہ ڈاون لوڈ کرنا چاہ رہے ہیں تو وہ آپ کے پاس my files نامی آپشن میں محفوظ ہو گا

4) اب کوئی بھی ٹورینٹ فائل نیچے دئیے گئے طریقے سے اپ لوڈ کر کے گو پر کلک کریں

 zbigz.com-download

5) اب فری پر کلک کییں کیوں کے ظاہر اگر آپ پریمیم والی پارٹی ہوتے تو میں آرٹیکل کیوں لکھ رہا ہوتا ؟ ہا ہا ہا ۔۔ ڈونٹ مائنڈ ہاں۔۔۔ خیال رہے آپ کا ٹورینٹ ایک جی بی سے زیادہ نہ ہو۔۔ ورنہ پھر پریمیم کی پھٹیک پڑ جانی ہے

zbigz.com-free
جیسے ہی آپ نے فری پر کلک کیا اگلی اسکرین کچھ ایسی ہوگی

zbigz.com
جب caching complete لکھا آئے گا ۔۔ سیدھے ہاتھ پر موجود .zip کابٹن/ لنک ایکٹو ہو جائے گا ۔۔ کلک کر کے ڈاون مینیجر یا بروازر سے ڈاون لوڈ کریں اسپیڈ نارمل ڈاون لوڈنگ جتنی ہی آئے گی ۔۔ نہ کہ ٹورینٹس کی طرح ہلکی اور سیڈرز کی محتاجی

zbigz.com

سیڈرز اور لیچرز کی اذیت سے چھٹکارا فل سپیڈ کے ساتھ ٹورینٹ ہمارا۔

 zbigz.com