ریورس فوٹوسرچ اینڈروئیڈ ایپلی کیشن

Click For Best Technology Stuff from Around the World

ریورس فوٹوسرچ ایپلی کیشن گوگل فوٹو سرچ انجن کی بنیاد پر بنائی گئی ایپلی کیشن ہے۔ جس میں تصاویر کی سرچنگ کے لیے نئے آپشنز شامل کیے گئے ہیں۔ایپلی کیشن میں فوٹو گیلری، کیمرہ فوٹو،کراپ فوٹو ، بائی ورڈ اور لنکس سے تصاویر سرچ کی جا سکتی ہیں۔
اس ایپلی کیشن سے کسی تصویر کےجعلی اور اصل ہونے کا پتا بھی چلایا جا سکتا ہے،مثال کے طور پر فیس بک پر مختلف لوگ فوٹو شاپ پروپیگنڈا تصاویر شیئر کرتے ہیں، آپ کو جس تصویر پر جعلی ہونے کا شک ہو، اس ایپلی کیشن اسے سرچ کریں، ایپلی کیشن گوگل فوٹو سرچ سے جعلی تصویر سے ملتی جلتی تمام تصاویر جن میں اصل تصویر بھی شامل ہو سکتی ہے، ظاہر کر دے گی۔ اس ایپلی کیشن سے کیمرے سے کسی بھی منظر یا شخص کی تصویر بنا کر اس سے ملتی جلتی تصاویر سرچ کی جا سکتی ہے۔ایپلی کیشن میں تصویر کو کراپ کر نے کا آپشن بھی ہے، جس سے تصویر کے مخصوص حصے سے ملتی جلتی تصویر بھی سرچ کر جا سکتی ہے۔
پلے سٹور سے اس یپلی کیشن کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

Click For Best Technology Stuff from Around the World

ایپلی کیشناینڈرائیڈسرچفوٹو