Browsing author

رانا محمد امین اکبر

رانا محمد امین اکبر فنانس اور بینکنگ کے شعبے میں ایم بی اے کی ڈگری رکھتے ہیں اور ماہنامہ کمپیوٹنگ کے لئے ایک عرصے سے لکھ رہے ہیں۔ دینیات اور کمپیوٹر کے بارے میں لکھنا پسند کرتے ہیں۔