بٹ کوائن اور دیگر کرپٹو کرنسیز کی قیمت میں زبردست اضافہ

بٹ کوائن کی قیمت اس وقت تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے۔ ریگولیشن کی مشکلات، چوریوں، اور آن لائن مجرموں کے استعمال کے باوجود حیرت انگیز طور پر بٹ کوائن نہ صرف آج بھی زندہ ہے بلکہ ا سکی قیمت میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔اس وقت (جون 2017) بٹ…

صرف چار حروف، کرسکتے ہیں ونڈوز سیون یا ونڈوز ایٹ کر کریش

ونڈوز 7 کی عمر 8 سال ہونے کا یہ مطلب نہیں کہ اب اس میں انوکھے بگز موجود نہیں ہیں۔ اس میں بہت سی اپ ڈیٹس کے باوجود کئی بگز رہ گئے ہیں۔ ایک بگ تو آپ کے پی سی کو کریش کر سکتا ہے۔روسی زبان کی ویب سائٹ Habrhabr.ru نے حال ہی میں ایک رپورٹ جاری…

فون کی لت ختم کرنے کا بے حد آسان نسخہ

ایک عام امریکی ہر روز اپنے سمارٹ فون پر 2600 سے زیادہ بار کلک، ٹیپ یا سوائپ کرتا ہے جبکہ موبائل کے دلدادہ تو ایسا 5400 بار بھی کرتے ہیں۔ تو کیا پاکستانی ان سے مختلف ہیں؟ جی نہیں، پاکستانی ہوں یا امریکی، اسمارٹ فون کی لت نے سب کو گھیر رکھا…

القران پرو۔ اینڈروئیڈ ایپلی کیشن

القرآن پرو  قران کریم کے حوالے سے ایک مکمل اور مفت اینڈروئیڈ ایپلی کیشن ہے۔  ترجمے اور تلاوت کے حوالے سے خاص طور پر بنائی گئی اس  زبردست ایپلی کیشن میں قریباً 7     مشہور قراء کی آوازوں میں تلاوت کلام پاک کو آن لائن سننے کے ساتھ ساتھ ڈاؤن…

اسرا۔ جدید ترین دینی و عصری آن لائن تعلیم کے لیے پاکستان کا پہلا غیر تجارتی ادارہ

اسرا (Institute of Intellectual Studies and Religious Affairs -IISRA)ایک غیر منافع بخش تعلیمی و تحقیقی ادارہ ہے جس کا مقصد دینی و عصری تعلیم کا فروغ ہے۔ ادارے کی بنیاد محمد مبشر نذیر نے 2008 میں  رکھی  اور ابتدائی سطح پر علومِ اسلامیہ اور…

اپنے کمپیوٹر میں محفوظ وائی فائی پاس ورڈ دیکھیں

وائی فائی کی ویو(Wifi Key View)ا یک ایسا ٹول ہے جس سے صارفین اپنے کمپیوٹر میں محفوظ اُن تمام وائی فائی پاس ورڈز کی فہرست دیکھ سکتے ہیں جو اُن کے کمپیوٹر میں محفوظ ہیں۔اصل میں وائی فائی پاس ورڈ اور نیٹ ورک کی تفصیلات کمپیوٹر میں مختلف سسٹم…

ڈیلی موشن کے 85 ملین صارفین کا ڈیٹا چوری ہوگیا

دنیا کی مقبول ترین ویڈیو شیئرنگ ویب سائٹس میں سے ایک ڈیلی موشن کے کروڑوں صارفین کے ای میل ایڈریس اور پاس ورڈ چوری ہوگئے ہیں۔ ڈیلی موشن یوٹیوب کی طرح کی ہی ایک ویڈیو شیئرنگ ویب سائٹ ہے، جو ایک فرانسیسی میڈیا کمپنی کی ملکیت ہے۔ 20 اکتوبر کو…

اینڈروئیڈ پر پاس ورڈ کے اندراج کو آسان بنانے کے لیے گوگل نے نیا منصوبہ شروع کر دیا

گوگل کی پاس ورڈز کے خلاف جنگ اگلے مرحلے میں پہنچ گئی ہے۔ اب ایک اوپن سورس پاس ورڈ منیجر سسٹم آپ کو فون میں نصب ایپلی کیشنز میں لاگ ان کرے گا۔ گوگل نے ڈیش لین(Dashlane) اور دوسرے پاسورڈ منیجرز سے شراکت داری کرنے کے بعد ایک نیا پروجیکٹ شروع…

سام سنگ نے GDDR کے نئے ورژن کا اعلان کر دیا

سام سنگ کا خیال ہے کہ ورچوئل ریالٹی ڈیوائسز اور جدید ویڈیوز گیمز کی ضروریات کو مد نظر رکھ کر دیکھا جائے تو GDDR5 میموری کے دن بھی پورے ہوچکے ہیں۔ ان نئی ضروریات کے پیش نظر سام سنگ سمیت دوسری کمپنیاں نئی اقسام کی میموری بنانے میں مصروف ہیں…

دنیا کا سب سے چھوٹا ٹرانسسٹر جو نینو ٹیوبز اور انجن آئل سے بنا ہے

کمپیوٹر اور اس جیسے دیگر آلات کو تیز اور بہترین بنانے کا آسان نسخہ یہ ہے کہ ٹرانسسٹر کے سائز کو بھی کم کیا جائے۔ ٹرانسسٹر آج کل کے برقی آلات کا وہ بنیادی جُز ہے جس کے بغیر کمپیوٹر ممکن ہے نہ آپ کی ڈیجیٹل گھڑی۔ ٹرانسسٹر کا حجم جتنا کم…