کمپیوٹر میں نصب پنکھے کی مدد سے بھی ڈیٹا چرایا جاسکتا ہے

اسرائیلی محققین نے ایک ایسا طریقہ ایجاد کیا ہے، جس سے پی سی کے پنکھے کو ہائی جیک اور اس کی آواز کوکنٹرول کر کے پی سی کا ڈیٹا چرایا جا سکتا ہے۔بن گوریان یونیورسٹی کے محققین کا کہنا ہےکہ ایسے کمپیوٹر جو انٹرنیٹ سے نہ جڑے ہوں(انہیں air-gapped…

القرآن ۔ ترجمے اور تلاوت کے لیے بہترین اینڈروئیڈ ایپلی کیشن

القرآن اینڈروئیڈ ایپلی کیشن ترجمے اور تلاوت کے حوالے سے ایک انتہائی زبردست ایپلی کیشن ہے۔اس ایپلی کیشن میں قریباً 70 مشہور قراء کی آوازوں میں تلاوت کلام پاک کو آن لائن سننے کے ساتھ ساتھ ڈاؤن لوڈ کرنے کی سہولت بھی ہے۔ایپلی کیشن میں قریباً 45…

چین امریکا سے 3 سال پہلے 2020 تک ایگزا سکیل سپر کمپیوٹر بنا لے گا

چین نے ایک بار پھر 93 پیٹا فلوپس کی پروسیسنگ پاور کے ساتھ تیز رفتار ترین سپر کمپیوٹر سن وے ٹائی ہو لائٹ(Sunway TaihuLight) بنا لیا ہے ۔ اب چین کی نیشنل یونیورسٹی آف ڈیفنس سائنسز کے ماہرین نے 2020 تک یعنی امریکا سے 3سال پہلے ایگزا سکیل سپر…

موبائل فون سے نکلنے والی شعاعیں بیمار کرسکتی ہیں

یہ بحث ایک شدت اختیار کرگئی ہے کہ آیا موبائل فون اور دیگر کمیونی کیشن کے آلات سے خارج ہونے والی شعاعیں انسانی صحت کو متاثر کرتی ہیں یا نہیں۔ کچھ سائنسدانوں کا خیال ہے کہ یہ شعاعیں انسانی دل و دماغ کو متاثر کرتی ہیں اور جبکہ کچھ کہتے ہیں…

اب فون گرکر ٹوٹے گا نہیں ، بلکہ واپس اچھلے گا

جب کبھی ہمارا فون یا ٹیبلٹ زمین پر گرے ، ایک لمحے کو تو ایسا محسوس ہوتا ہے کہ ہمارے دل کی دھڑکن رک گئی ہو۔اسی پریشانی کو مد نظر رکھ اب سمارٹ فون ایسے گلاس سے بنائے جائیں گے ٹائٹینیم سے بھی مضبوط ہوگا، یہ گلاس ایسا ہوگا کہ زمین پر گرتے ہی…

کمپیوٹر بھی صحافی بننے کے لئے تیار

روبوٹکس میں ہونے والی ترقی سے بہت سی ملازمتیں خطرے میں پڑ گئی ہیں۔ ربورٹس جہاں وزن اٹھانے کےمعاملے میں مزدوروں کی چھٹی کرنے والے ہیں وہیں جدید ترین خود کار ڈرئیورنگ کاروں سے ڈرائیوروں کی نوکری بھی خطرے میں پڑ گئی ہے۔ جاپان میں تو اب ہوٹلوں…

تصاویر کی مدد سے جینیاتی بیماریوں کی تشخیص کرنے والا سافٹ ویئر

کسی بھی مرض کی درست ترین تشخیص کے لیے ڈاکٹروں کو مریض کے مرض کی سابقہ تاریخ جاننا بہت ضروری ہوتا ہے۔ ڈاکٹر کے لیے یہ جاننا ضروری ہوتا ہے کہ کہیں وہ بیماری مریض کے خاندان میں تو نہیں تھی یا پھر بچپن میں تو کہیں مریض اس مرض کا شکار تو نہیں …

یو ایس بی میں انتہائی خطرناک خرابی کی دریافت

کمپیوٹر اور انٹرنیٹ کی سکیوریٹی کا مسئلہ اتنا ہی اہم ہے جتنا کہ اہم ایٹمی تنصیبات کی حفاظت کا معاملہ ہے۔ ایٹمی ہتھیار چرانے والا تو خود ذاتی طور پر ہتھیار چرانے کی کوشش کرے گا مگر کمپیوٹر اور انٹرنیٹ کے ہیکرز ہزاروں میل دور بیٹھ کر…

وقت بچائیں، ونڈوز میں اپنے کام خود کار طریقے سے انجام دیں

کمپیوٹر پر بیٹھے آپ بعض کام ایسے کرتے ہیں جنھیں انجام دینا آپ کا معمول بن جاتا ہے۔ یہ کام چاہے چھوٹا ہی کیوں نہ ہو، بار بار انجام دینے سے کوفت ہونے لگتی ہے۔ یہ کاہلی یا سستی سے زیادہ بوریت کی وجہ سے ہوتا ہے جو ایک ہی کام کو بار بار دہرانے…

اسمارٹ فون کو گاما شعاعوں کے ڈیٹیکٹر میں بدلنے کا کامیاب مظاہرہ

تابکارشعاعیں ضروری نہیں کہ ایٹم بم پھٹنے کے بعد ہی پھیل کر نقصان پہنچائیں۔ گاما (Gamma) تابکار شعاعوں کے پھیلنے کی اور بھی بہت سی وجوہات ہوتی ہیں۔فیکٹریوں کے فضلے سے بھی گاما شعاعیں پھیل سکتی ہیں، گرینائٹ اور لائم سٹون  کی چٹانوں سے بھی…