کمپریس فائلز کا جادوگر

Click For Best Technology Stuff from Around the World

IZArc  واقعی ایک جادوگر سافٹ ویئر ہے۔ اس کی مدد سے آپ تقریباًہر کمپریس فائلز کو Uncompress کرسکتے ہیں۔ ساتھ ہی اس کے ذریعے آپ ہر طرح کی کمپریس فائلز بنا سکتے ہیں ، ان پر پاس ورڈ لگا سکتے ہیں، انہیں انکرپٹ کرسکتے ہیں، فائل کے ٹکڑے کرسکتے ہیں، خود اَن کمپریس ہونے والی فائل بنا سکتے ہیں ، ایک فارمیٹ سے دوسرے فارمیٹ میں منتقل کرسکتے ہیں، خراب کمپریس فائلز کو ٹھیک کرسکتے ہیں۔ یہ ہر فن مولا قسم کا سافٹ ویئر نہ صرف یہ کہ مفت ہے بلکہ iOSکے لئے بھی دستیاب ہے۔

Download

 

Click For Best Technology Stuff from Around the World

آئی او ایسکمپریشن سافٹ ویئرمفت ڈاؤن لوڈزون رارون زپ