کمپریس فائلز کا جادوگر

iPhone-izarcIZArc  واقعی ایک جادوگر سافٹ ویئر ہے۔ اس کی مدد سے آپ تقریباًہر کمپریس فائلز کو Uncompress کرسکتے ہیں۔ ساتھ ہی اس کے ذریعے آپ ہر طرح کی کمپریس فائلز بنا سکتے ہیں ، ان پر پاس ورڈ لگا سکتے ہیں، انہیں انکرپٹ کرسکتے ہیں، فائل کے ٹکڑے کرسکتے ہیں، خود اَن کمپریس ہونے والی فائل بنا سکتے ہیں ، ایک فارمیٹ سے دوسرے فارمیٹ میں منتقل کرسکتے ہیں، خراب کمپریس فائلز کو ٹھیک کرسکتے ہیں۔ یہ ہر فن مولا قسم کا سافٹ ویئر نہ صرف یہ کہ مفت ہے بلکہ iOSکے لئے بھی دستیاب ہے۔

Download

 

Comments are closed.