اسمارٹ فون کو بنائیں اپنا ذاتی ڈاکٹر

Click For Best Technology Stuff from Around the World

میڈیکل کے حوالے سے خبریں

اگر آپ میڈیکل کے طالب علم ہے یا اس حوالے سے معلومات رکھنے کے خواہاں ہیں تو آپ کو صرف اور صرف ایک ایپلی کیشن ’’میڈ اسکیپ‘‘ (Medscape) کی ضرورت ہے۔ یہ ایپلی کیشن طب کے ہر میدان کی معلومات آپ کی دسترس میں لے آتی ہے کہ طب کی دنیا میں آج کل کیا پیش رفت ہو رہی ہے اور کون کون سی تحقیقات سامنے آرہی ہیں۔

اگر آپ طب کی خاص صنف یعنی دانتوں یا جِلد کے امراض سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو اس ایپلی کیشن کو اپنی پسند سے ڈھال سکتے ہیں۔ اس کے بعد یہ ایپلی کیشن صرف آپ کی دلچسپی کے تحت تازہ ترین تحریریں پیش کرنا شروع کر دے گی۔ اس کام کے لیے یہ دنیائے طب کی 150 ناموار کانفرنسز پر نظر رکھتی ہے۔

یہ ایپلی کیشن استعمال کرنے کے لیے ابتدا میں سائن اپ ضروری ہوتا ہے، مفت اکاؤنٹ بنانے کے بعد آپ اسے استعمال کر سکتے ہیں۔

ڈاؤن لوڈ کریں

Click For Best Technology Stuff from Around the World

امراضدوادوائیںڈاکٹرطبطبی امدادفرسٹ ایڈمرضمعالجموبائل ہیلتھ کیئرمیڈیسنمیڈیکلہیلتھ کیئر