Yearly Archives

2013

فیس بک کیسے کماتا ہے؟

کمپنی کے آفیشل اعداد وشمار کے مطابق فیس بک کی 85 فیصد آمدنی اشتہارات سے آتی ہے، خاص طور سے وہ اشتہار جو صفحات اور صارفین کی پروفائلزکے دائیں یا بائیں جانب نظر آتے ہیں۔ در حقیقت فیس بک سالانہ ایک ارب ڈالر منافع کمانے کے لیے آپ کا مفت…

کیا آپ کا سسٹم قابل اعتبار ہے؟

کیا کبھی آپ نے چیک کیا کہ آپ کا سسٹم کتنا قابل اعتماد ہے؟ کب کب آپ کا سسٹم بہترین چلتا رہا اور کب کوئی مسئلہ آیا۔ یہ جاننے کے لیے ونڈوز کا بٹن دبائیں اور سرچ باکس میں reliability ٹائپ کر کے ’’ویو ریلائبیلٹی ہسٹری‘‘ کو سلیکٹ کر کے انٹر پریس…

سسٹم میموری کی درستگی چیک کریں

بعض اوقات ایسا لگتا ہے کہ سسٹم کی میموری انتہائی کم ہے۔ حالانکہ ہمارے سسٹم میں اچھی ریم لگی ہوتی ہے لیکن یہ ساری میموری جا کہاں رہی ہے؟ اس مسئلے کے پیش نظر ونڈوز 7 میں میموری ڈائگناسٹک ٹول شامل کیا گیا ہے۔ یہ جاننے کے لیے کہ میموری واقعی…

ٹورینٹ براہ راست اپنے ڈراپ باکس اکاؤنٹ میں ڈاؤن لوڈ کریں

www.boxopus.com اگر آپ ٹورینٹ لوڈ کرتے ہیں اور اپنے سسٹم کی اسپیس بچانا چاہتے ہیں تو اپنی پسندیدہ چیزوں کو آپ اپنے ڈراپ باکس اکاؤنٹ میں براہ راست ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔ یہ ممکن ہے ’’باکس اوپس‘‘ کی مدد سے۔ جس پر آپ سائن اِن ہو کر ڈارپ با…

ونڈوز 8 کو یو ایس بی سے انسٹال کیجئے

ونڈوز کی انسٹالیشن کے لیے آپ نے ضرور ڈی وی ڈی یا سی ڈی استعمال کی ہو گی۔ ان انسٹالیشن ڈسکس کا خراب نکلنا کوئی بڑی بات نہیں، یہ اکثر خراب نکلتی ہیں۔ اب ونڈوز 8 کا زمانہ ہے کیا اب بھی آپ ونڈوز انسٹال کرنے کے لیے سی ڈی یا ڈی وی ڈی کا سہارا لیں…

یو ایس بی پورٹ پر پاس ورڈ لگا کر ڈیٹا چوری ہونے سے بچائیں

اگر آپ اپنے دفتر کے کمپیوٹر یا پبلک مقامات پر لے جانے والے لیپ ٹاپ وغیرہ سے ڈیٹا چوری ہونے سے بچانا چاہتے ہیں تو ’’یو آر سی ایکسیس موڈز‘‘ سافٹ ویئر آپ کے لیے بالکل مفت دستیاب ہے۔ یہ سافٹ ویئر آپ کے سسٹم سے غیر متعلقہ لوگوں کو یو ایس بی یا…

کوموڈو ریسکیو ڈسک

اگر ہمارا سسٹم وائرس سے متاثر ہو جائے تو کافی پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ کیونکہ سسٹم کی کارکردگی بری طرح متاثر ہو جاتی ہے اور ہم کوئی بھی کام بروقت انجام نہیں دے پاتے۔ ایسے میں ’’کوموڈو ریسکیو ڈسک‘‘ کا پاس ہونا کسی نعمت سے کم نہیں۔ اگر…

کیا یہ سافٹ ویئر اَن انسٹال کر دینا چاہیے؟

ہم اپنے پی سی پر آئے دن سافٹ انسٹال کرتے رہتے ہیں۔ بعض اوقات تو غیر ضروری چھوٹے موٹے سافٹ ویئر اور ٹول بارز کسی اور سافٹ ویئر کے ساتھ ہی انسٹال ہو جاتی ہیں اور ہمیں پتا ہی نہیں چلتا۔ یہ فالتو ٹول بارز آپ کی سیکیورٹی کے لیے بہت بڑا خطرہ ہیں۔…

کمپیوٹر لاک اسکرین کو خوبصورت بنائیے

آئیے آپ کو بتاتے ہیں بہترین پروگرام لاک اسکرین پرو کے بارے میں جو آپ کے پی سی پر عام لاک سے ہٹ کر خوبصورت لاک اسکرین فراہم کرتا ہے۔ جب آپ اپنے سسٹم کو لاک کر کہیں جاتے ہیں تو کوئی نہ کوئی ضرور سسٹم کو لاگ اِن کرنے کی کوشش کرتا ہے۔ ’’لاک…

اپنے لیپ ٹاپ کو ٹپ ٹاپ حالت میں کیسے رکھیں؟

آج کل لیپ ٹاپ کا زمانہ ہے۔ قریباً 90 فیصد کالج کے طلباء کے پاس لیپ ٹاپ موجود ہے۔ اس کے علاوہ گھر اور دفاتر میں بھی لیپ ٹاپ کا استعمال بالکل عام ہو چکا ہے۔ لیپ ٹاپ ، پی سی کے مقابلے میں بیس فیصد کم بجلی استعمال کرتا تو ہر کوئی لیپ ٹاپ کیوں…