Yearly Archives

2024

دنیا بھر میں مائیکروسافٹ ونڈوز استعمال کرنے والے کروڑوں صارفین کے کمپیوٹرز ناقابل استعمال

اس وقت دنیا بھر میں آئی ٹی کمپنیاں اچانک پیدا ہونے والی صورتحال سے نبردآزما ہیں۔ کراؤڈ اسٹرائیک نامی اینٹی وائرس بنانے والی کمپنی کی اپ ڈیٹ نے دنیا بھر میں مائیکروسافٹ ونڈوز استعمال کرنے والے صارفین کے کمپیوٹرز کو ناقابل استعمال بنا دیا ہے۔…