ایمازان دسمبر تک سمارٹ گھڑی Misfit Vapor کی ڈیلیوری نہیں کرے گا

گزشتہ اگست میں یہ خبر منظرِ عام پر آئی کہ Android Wear 2.0 سے لیس “مِس فِٹ” کی سمارٹ گھڑی Misfit Vapor کی ریلیز اکتوبر تک مؤخر کردی کئی ہے، اکتوبر میں آفیشلی یہ اعلان کیا گیا کہ ریلیز 31 اکتوبر کو ہوگی۔

  • Compatible with iPhone® and Android™ phones
  • 2 44 mm brushed stainless steel case that is approximately 13.5 mm thick and features easy-change straps and buckles that are compatible with all Misfit 20 mm watch straps.
  • 3 1.3 full round AMOLED display, 326 pixels per inch
  • 4 Qualcomm® Snapdragon Wear™ 2100 processor
  • 5 4 GB of memory
  • 6 Bluetooth and Wi-Fi connectivity
  • 7 Accelerometer, Altimeter and Gyroscope
  • 8 Optical heart rate sensor
  • 9 Virtual Touch Bezel
  • 10 Connected GPS
  • 11 Microphone
  • 12 All-Day Battery Life
  • 13 Charges via a magnetic charging cradle
  • 14 Powered by Android Wear™ 2.0

اکتوبر کے وسط میں گھڑی ایمازان پر نمودار ہوئی اور پری آرڈر کے لیے دستیاب کردی گئی، اور اب گھڑی کا صفحہ ہی غائب کر دیا گیا ہے اور اگر آپ سرچ کریں گے تو کوئی نتیجہ برآمد نہیں ہوگا، اب سوال یہ ہے کہ جن صارفین نے ایمازان پر اس گھڑی کو پری آرڈر پر خریدا ان کا کیا ہوگا؟

misfit-vapor-2

اب ٹویٹر پر Misfit کمپنی نے تصدیق کی ہے کہ ایمازان پر Misfit Vapor گھڑی کو پری آرڈر پر خریدنے والے صارفین کو مزید ایک ماہ انتظار کرنا ہوگا۔

تحریر جاری ہے۔ یہ بھی پڑھیں

misfit-vapor-1

یہاں بھی مسئلہ یہ ہے کہ کمپنی کے مطابق دسمبر میں ایمازان کو سٹاک ملے گا ایسے میں یہ واضح نہیں ہے کہ گزشتہ اکتوبر میں گھڑی کے خریداروں کو ایمازان سے باقاعدہ ڈیلیوری کب شروع کی جائے گی، کمپنی نے اس کی تصدیق سے گریز کیا ہے۔

مس فٹ ویپور کی قیمت 199 امریکی ڈالر ہے۔ اس کی تمام تفصیل اس کی آفیشیل ویب سائٹ پر جاننے کے لیے کلک کریں۔

یا یہ وڈیو ملاحظہ کیجیے:

Comments are closed.