اپریل 2013ء کا شمارہ

اپریل 2013ء کا شمارہ شائع ہوگیا ہے اور ملک بھر میں دستیاب ہے۔ شمارہ اگر آپ کے علاقے میں دستیاب نہ ہو تو برائے مہربانی ہمیں، 03422507857 پر مطلع فرمائیں۔

اس شمارے میں شامل اہم تحریریں یہ ہیں:

مستقل سلسلے

  • آئی ٹی نیوز

    • موزیلا اور سام سنگ مل کر بنائیں گے ایک نیا لے آئوٹ انجن
    • مائیکروسافٹ کی جانب سے چھوٹا اور سستا ٹیبلٹ متعارف کروانے کی کوشش
    • انٹرنیٹ کی تاریخ کا سب سے بڑا ڈسٹری بیوٹڈ ڈینائل آف سروس اٹیک
    • روشنی کی 99.7 فیصد رفتار پر کام کرنے والی فائبر آپٹک کیبل
    • ایچ ایم سی میموریز – 15 گنا بہتر، 70 فی صد کفایت شعار
    • ونڈوز 8 اپنی ریلیز کے پانچ ماہ بعد بھی قابل قدر مارکیٹ شیئر حاصل کرنے میں ناکام
    • SMW4 ایک بار پھر کٹ گئی!
    • دنیا کا پہلا پیٹا فلوپس رفتار کا حامل سپر کمپیوٹر شٹ ڈائون کردیا گیا
  • قسط وار سلسلے

    • پی ایچ پی سیکھئے آٹھویں قسط
    • ایچ ٹی ایم ایل 5 کی چھٹی قسط
  • ڈاؤن لوڈز اور ویب باکس

  • پی سی ڈاکٹر

خاص مضامین

  • اوبنٹو کو ونڈوس سیون کے روپ میں ڈھالیں
  • لینکس کی اہم کمانڈز جو آپ کو پتا ہونا چاہیئے
  • نمبر ون اینٹی وائرس کونسا ہے؟
  • آپ کے سست رفتار کمپیوٹر کے لئے لقمانی نسخہ، ٹیون اپ یوٹیلیٹیز
  • گوگل ڈرائیو کو لنکس پر کفیگر کیجئے، بذریعہ ان سنک
  • ویب براؤزرز کے عام ایرر اور ان کی وجہ
  • کانٹینٹ ڈلیوری نیٹ ورکس
  • اپنے اینڈروئیڈ فون کو انکرپٹ کیجئے
  • ایڈوبی آفٹر ایفیکٹس کی ٹپس
  • یورپی یونی ورسٹیز میں داخلے کے لئے رہنما ویب سائٹ کا تعارف
  • اور بہت کچھ

title042013-web

Comments are closed.