گوگل ڈرائیو چوری شدہ مواد کا گڑھ بننے لگی

اگرچہ اب انٹرنیٹ صارفین کو فلمیں اور ڈرامے دیکھنے یا میوزک سننے کے لیے کئی قانونی پلیٹ فارم دستیاب ہیں، لیکن چوری شدہ مواد کی طلب اپنی جگہ تاحال موجود ہے۔ اور اب صورتحال یہ ہے کہ گوگل کی ڈیٹا اسٹوریج سروس، یعنی گوگل ڈرائیو چوری شدہ مواد آن…

سین ڈسک نے 400 جی بی کا میموری کارڈ متعارف کروادیا

سین ڈسک کا یہ نیا الٹرا مائکرو ایس ڈی کارڈ 400 جی بی کی گنجائش کا حامل ہے۔ اس کارڈ کے ساتھ سین ڈسک نے اپنا ہی سابقہ ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ یاد رہے کہ گزشتہ سال سین ڈسک نے 250 جی بی کی گنجائش کا حامل میموری کارڈ متعارف کرواکر ریکارڈ قائم کیا…

مصنوعی ذہانت تیسری جنگ عظیم کا سبب ہوگی، ایلن مسک

آرٹیفیشل انٹلیجنس یعنی مصنوعی ذہانت پر جوں جوں تحقیقی کام آگے بڑھ رہا ہے، وہیں اس کے حوالے سے خطرات لاحق کی طرف توجہ بھی مسلسل دلائی جارہی ہے۔ حال ہی میں، اسپیس ایکس کے سی ای او، ایلن مسک نے خطرہ ظاہر کیا ہے کہ مصنوعی ذہانت مستقبل میں تیسری…

شارپ نے 8K ٹی وی متعارف کروادیا

ابھی جبکہ لوگوں کی بڑی تعداد 4K ٹیلی وژن ہی سے محروم ہے، جاپانی ٹی وی ساز کمپنی، شارپ کارپوریشن نے اپنے 70 انچ بڑے  8K ٹی وی کی رونمائی کردی ہے۔ 7680x4320 ریزولوشن کا حامل یہ 8K ٹی وی ہمارے فل ایچ ڈی ٹی وی (1920x1080) سے 16 گنا زیادہ…

انسٹاگرام کے لاکھوں اکاؤنٹس کا ڈیٹا چوری

انسٹاگرام کے صارفین کے لیے ایک بری خبر ہے کہ ان کے اکاؤنٹس ہیکنگ کے خطرے سے دوچار ہیں۔ انکشاف ہوا ہے کہ ہیکرز نے انسٹاگرام کی ایک خامی سے فائدہ اٹھاتے ہوئے اس کے لاکھوں صارفین کی رابطہ معلومات آن لائن فروخت کے لیے پیش کردی ہیں۔ یہ وہی خامی…