اسکرین شاٹ بنائیے

office-2010-tips-02مائیکروسافٹ ورڈ میں اسکرین شاٹ لینا بے حد آسان بنا دیا گیا ہے۔ یہ فیچر ان صارفین کے لئے خاص طور پر مفید ہے جو اکثر ایسے مضامین یا بلاگ پوسٹس لکھتے ہیں جن میں اسکرین شارٹس کی ضرورت پڑتی ہے۔ اس فیچر کو استعمال کرنے کے لئے آپ Insertکا ٹیب کھولیں اور Screenshot کا آپشن منتخب کریں۔ یہاں آپ کو کھلی ہوئی دوسری ایپلی کیشن ونڈوز کے اسکرین شارٹس نظر آرہے ہونگے۔ آپ یا تو ان میں سے ہی منتخب کرلیں یا پھر Screen Clippingمنتخب کر کے اپنی مرضی سے اسکرین شارٹ بنا لیں۔

Comments are closed.