دسمبر 2013ء کا شمارہ

ماہنامہ کمپیوٹنگ کا دسمبر 2013ء کا شمارہ شائع ہوگیا ہے اور ملک بھر میں دستیاب ہے۔ کمپیوٹنگ کے تمام ڈسٹری بیوٹرز کی تفصیل اس ربط پر دیکھی جاسکتی ہے۔ کمپیوٹنگ اگر آپ کے علاقے میں دستیاب نہ ہو تو برائے مہربانی ہمیں، 03422507857 پر مطلع فرمائیں۔

سالانہ خریدار Area51 پر لاگ ان کرکے پوسٹیج کی تفصیلات حاصل کرسکتے ہیں۔ اگر آپ سالانہ خریدار نہیں ہیں تو اس ربط سے مزید معلومات حاصل کرسکتے ہیں۔

اس شمارے میں شامل اہم تحریریں یہ ہیں:

آئی ٹی نیوز

  •  پاکستان میں موبائل فون سے انٹرنیٹ استعمال کرنے والے صارفین کی تعداد میں تیزی سے اضافہ
  • عام ٹیلی فون لائن پر 1000 میگا بٹس فی سیکنڈ کی رفتار
  • ایم آئی ٹی کا تیار کردہ وائی ٹریک … ٹریکنگ سسٹم جو دیوار اور رکاوٹوں کے پار بھی کام کرتا ہے
  • ایپل آئی او ایس کے لئے ایک نیا کی بورڈ… فلیسکی
  • لائٹ کوائن کی وجہ سے ہائی پرفارمنس گرافکس کارڈز کی قلت
  • نوکیا کا اینڈروئیڈ پر مبنی اسمارٹ فون … جلد متوقع
  • گوگل شاید ARM پر مبنی اپنے سرورز بنا رہا ہے
  • واٹس ایپ کے فعال صارفین کی تعداد چالیس کروڑ سے تجاوز کرگئی
  • ہمدردی کے اظہار کے لئے فیس بک کا مبینہ سمپتھی بٹن
  • آئی فون کے اگلے ورژن میں چہرہ شناخت کرکے اَن لاک ہونے کی سہولت ہوسکتی ہے

ڈاؤن لوڈز

  • نورٹن پاور ایریزر
  • کام کی طرف توجہ کیسے دیں؟
  • ونڈوز ری پیئر
  • ویب ڈاؤن لوڈر (وڈیوز/امیجز ڈاؤن لوڈر)
  • ایڈوانسڈ سسٹم کیئر 7
  • سسٹم کریش کیوں ہوا؟
  • غیر ضروری پروگرام، ٹول بارز اور ایڈویئر کا صفایا کریں
  • ڈھیٹ پروگرامز اَن انسٹال کریں
  • فیس بک کے لیے ایڈ بلاک پلس
  • ریم ری اسٹارٹ، فائرفوکس
  • وقت بچائیں، جلدی جلدی پڑھیں

خصوصی مضامیین

  • ایلیمنٹری او ایس لونا، میک او ایس جیسا لینکس آپریٹنگ سسٹم
  • کمپیوٹنگ ٹپس
  • اینڈروئیڈ کی تازہ ترین اور بہترین ایپلی کیشنز
  • اپنا ڈیجیٹل ڈیٹا محفوظ بنائیں
  • انسان اور مشین میں فرق بتانے والے کیپچا کی مبینہ تسخیر
  • کراؤڈ فنڈنگ
  • فیس بک کے ادب و آداب
  • ونڈوز کی کلاسک ٹپس
  • ویب سائٹ کو کیسے منفرد بنائیں
2 تبصرے
  1. Usman Daud says

    yar ap ya books pdf ma send kr dia kro plzzzzzzzzzz

  2. Zeshan Sarwar says

    PDF M Dya To Sale Nahi Ho Ga Kaka G

Comments are closed.