فروری 2016ء کا شمارہ

ماہنامہ کمپیوٹنگ کا فروری 2016ء کا شمارہ شائع ہوگیا ہے اور ملک بھر میں دستیاب ہے۔ کمپیوٹنگ آپ کے شہر میں کہاں دستیاب ہے کی تفصیل اس ربط پر دیکھی جاسکتی ہے۔ کمپیوٹنگ اگر آپ کے علاقے میں دستیاب نہ ہو تو برائے مہربانی اپنے علاقے کے بک سیلرز سے کہیں گے کہ وہ میگزین منگوائیں۔ کسی بھی سلسلے میں مدد کے لیے ہمارے نمبر پر پیر سے جمعہ، دفتری اوقات صبح دس سے شام چار بجے کے دوران رابطہ کریں: 03422507857 سالانہ خریدار Area51 پر لاگ ان کرکے پوسٹیج کی تفصیلات حاصل کرسکتے ہیں۔ اگر آپ سالانہ خریدار نہیں ہیں تو اس ربط سے مزید معلومات حاصل کرسکتے ہیں۔

اس شمارے میں شامل اہم تحریریں یہ ہیں:

مفت ڈاؤن لوڈز

  • پیش ہے سوفوز کا نیا مفت ورژن…. جو کلاؤڈ طرز پر مبنی ہے
  • پرانے آپریٹنگ سسٹمز میں ونڈوز10 پر اپ گریڈ ہونے کے پاپ اپ سے جان چھڑائیں
  • فیس بک، ٹوئٹر اور انسٹا گرام سے اپنا تمام ڈیٹا ڈاؤن لوڈ کریں
  • اپنے سسٹم کے بوٹ ہونے کا درست ٹائم جانیں
  • جانیے آپ کا سسٹم کیوں سست ہو رہا ہے
  • اپنی تصاویر کو دیں خوبصورت انداز
  • تمام چلتے پروگرامز صرف ایک کلک سے بند کریں
  • ایل سی ڈی کے خراب پکسلز ڈھونڈیں اور ان کی مرمت کریں
  • اے آئی ایم پی4 …. نئے دلکش ڈیزائن اور شاندار فیچرز کے ساتھ
  • ونڈوز میں باآسانی سیف موڈ کھولیں
  • سسٹم کی کارکردگی اور حفاظت بڑھانے کے لیے آل اِن ون پروگرام
  • اپنے براؤزر کو خطرناک پلگ اِنز سے محفوظ رکھیں
  • آپ کے براؤزر کا خدمت گار
  • آن لائن اپنی اصل لوکیشن چھپائیں
  • تمام ٹیبز کو ہنگامی طور پر بند کریں اور بعد میں جب چاہیں ری اسٹور کریں
  • ویب سائٹس کو ٹیکسٹ موڈ میں دیکھیں
  • خطرناک ویب سائٹس سے باآسانی بچیں

کمپیوٹنگ ٹپس

  • یوٹیوب پر نامناسب مواد سے بچیں
  • وٹس ایپ کو گوگل ڈرائیو پر بیک اپ کریں
  • کیا آپ کو نیند میں بولنے کی بیماری ہے؟ حقیقت جانیے اپنے فون سے
  • سسٹم میں موجود فولڈرز اینڈروئیڈ کے ساتھ شیئر کریں
  • بچوں کا یوٹیوب
  • اپنے اسمارٹ فون کو سکیوریٹی کیمرہ بنائیں
  • اپنے انٹرنیٹ سے جڑے غیرضروری صارفین کو بلاک کریں
  • اینڈروئیڈ کو ایک نئے خطرناک ٹروجن سے محفوظ بنائیں
  • فائرفوکس او ایس کسی بھی اینڈروئیڈ ڈیوائس پر استعمال کریں

آئی ٹی نیوز

  • مصنوعی ذہانت کے ذریعے سافٹ ویئر بگز کی تلاش
    سافٹ ویئر پروگرامرز کی زندگی آسان کرنے کی نئی ترکیب ڈھونڈ نکالی گئی
  • ایک نیا الگورتھم جو امتحانات کی ضرورت ختم کر سکتا ہے
    یہ الگورتھم پیش گوئی کر سکتا ہے کہ طلبا سوالات کے درست جواب دیں گے یا غلط
  • دنیا کا سب سے چھوٹا فیول سیل تیار
    پانی اور نمک سے بجلی پیدا کر کے یہ موبائل فون کی بیٹری کو چارج کر سکتا ہے
  • وائی فائی پروٹوکول کی اگلی نسل، وائی فائی ہالو
    وائی فائی ہالو کے سگنلز ایک کلومیٹر کے رقبے تک پھیل سکتے ہیں
  • مفت SSL سرٹیفکیٹ سروس پر ہیکروں کی نظر
    Let’s Encrypt کے مفت سرٹیفکیٹ وائرس پھیلانے کے لیے استعمال ہونے لگے
  • طویل انتظار ختم، اکولس رِفٹ کی فروخت شروع
    مجازی حقیقت ہیڈ سیٹ کی قیمت تقریباً ساٹھ ہزار پاکستانی روپے ہو گی
  • ایپ اسٹور پر ایک ہزار سے زائد ناقص ایپلی کیشنز
    ان ایپلی کیشنز کے ذریعے ہیکر موبائل فون سے ڈیٹا چُرا سکتے ہیں
  • عام ٹیبلٹس کی فروخت میں کمی
    لوگوں کی ترجیحات تبدیل، ڈی ٹیچ ایبل ٹیبلٹس کی فروخت میں اضافہ
  • لینوو نے موٹرولا کے نام سے جان چھڑا لی
    88 سال پرانے نام موٹرولا کا استعمال گراں گزرنے لگا
  • ونڈوز سرور 2016 جیبیں خالی کروائے گی
    مائیکروسافٹ نے لائسنس میکانزم تبدیل کر دیا، جتنے پروسیسر کور، اتنی فیس
  • فائیو جی موبائل فون کی ٹیسٹنگ
    موبائل فون کا حجم ایک بس جتنا اور وزن 150 کلوگرام ہے
  • مجرم انکرپشن سے اپنے جرائم نہیں چھپا سکتے
    اسٹینفورڈ یونی ورسٹی کی تحقیق، انکرپشن سے دہشت گردی اور جرائم کی تفتیش پر کوئی اثر نہیں پڑے گا
  • وائرس ٹوٹل کا نیا ٹول، فرم ویئر بھی اسکین کی جا سکتی ہے
    فرم ویئر مال ویئر چھپانے کے لیے اب تک سب سے محفوظ جگہ ہے

خصوصی مضامین

تحریر جاری ہے۔ یہ بھی پڑھیں

ایڈوبی پریمیئر کے ذریعے پروفیشنل ویڈیو ایڈیٹنگ سیکھئے

مستقبل قریب میں آنے والی منفرد ایجادات

اپنی ویب سائٹ کی کارکردگی جانچیں

کیا بٹ کوائن کرنسی کی موت ہو گئی ہے؟

سافٹ ویئر بوٹس سے صحافت کو خطرہ

مصنوعی ذہانت میں بڑی کامیابی روبوٹ نے انسان کو شکست دے دی

کچھ بہترین فوٹو ایڈیٹنگ ایپلی کیشنز

کمپیوٹنگ کوئز میں جیتیں کیش پرائز

پی سی ڈاکٹر میں جانیں قارئین کے کمپیوٹری مسائل کے حل

 

Comments are closed.