آئی فون 10 کا ڈیزائن آری سے بدلنے کی وڈیو وائرل

آئی فون 10 کے ڈیزائن میں ایک بڑی عجیب بات ہے اور وہ اس کی ٹاپ بار جسے ٹاپ نوچ بھی کہتے ہیں۔ اس میں دیکھیں تو اسکرین برابر نہیں بلکہ بیچ میں کچھ سینسرز کو جگہ دی گئی ہے

iphone-x-notch

تحریر جاری ہے۔ یہ بھی پڑھیں

حالانکہ اسے مکمل ایک بار بنایا جا سکتا تھا لیکن ایپل نے اس کے مختلف ڈیزائن کو پیش کرنے کا فیصلہ کیا۔iphone-x-top-bottom-bars

ایک صاحب کو ایپل آئی فون 10 کا یہ ڈیزائن بالکل پسند نہیں آیا تو انھوں نے اس ڈیزائن کو کس طرح اپنے حساب سے بدل ڈالا یہ دلچسپ صورت حال اس وڈیو میں دیکھیں:

Comments are closed.