جون 2014ء کا شمارہ

1,411

ماہنامہ کمپیوٹنگ کا جون 2014ء کا شمارہ شائع ہوگیا ہے اور ملک بھر میں دستیاب ہے۔ کمپیوٹنگ آپ کے شہر میں کہاں دستیاب ہے کی تفصیل اس ربط پر دیکھی جاسکتی ہے۔ کمپیوٹنگ اگر آپ کے علاقے میں دستیاب نہ ہو تو برائے مہربانی اپنے علاقے کے بک سیلرز سے کہیں گے کہ وہ میگزین منگوائیں۔ کسی بھی سلسلے میں مدد کے لیے ہمارے نمبر پر پیر سے جمعہ، دفتری اوقات صبح گیارہ سے شام پانچ بجے کے دوران رابطہ کریں: 03422507857 سالانہ خریدار Area51 پر لاگ ان کرکے پوسٹیج کی تفصیلات حاصل کرسکتے ہیں۔ اگر آپ سالانہ خریدار نہیں ہیں تو اس ربط سے مزید معلومات حاصل کرسکتے ہیں۔

اس شمارے میں شامل اہم تحریریں یہ ہیں:

آئی ٹی نیوز

  • اسکائپ کی ایک زبان سے دوسری زبان میں ترجمے کی سہولت
  • ناسا کی نئی ایجاد ، ویکیوم ٹیوبز جیسے ویکیوم ٹرانسسٹرز
  • سولر سیلز کی کارکردگی میں اضافے کا نیا طریقہ دریافت
  • مائیکرون کی انقلابی ہائبرڈ میموری کیوب ٹیکنالوجی عام RAM کے مقابلے میں 15 گنا تیز ہے
  • انٹرنیٹ آف تھنگز کی مارکیٹ کا حجم سال 2020ء تک 1.7 کھرب ڈالر ہوجائے گا
  • اینڈروئیڈ صارفین اب فائر فاکس او ایس ایپلی کیشنز بھی استعمال کرسکتے ہیں
  • 120V AC کی آؤٹ پٹ فراہم کرنے والا پورٹیبل بیٹری پیک …… ChargeAll
  • امریکی حکومت سلک روڈ سے قبضہ کئے جانے والے بٹ کوائنز کی نیلامی کرے گی
  •  دیوار کےپار ہونے والی حرکت شناخت کرنے والا سسٹم
  • انٹل کا 7.2 ملی میٹر موٹا ٹیبلٹ

خصوصی مضامیین

  • انٹرنیٹ آف تھنگز
  • کریڈٹ کارڈ فراڈز
  • وی بی ڈاٹ نیٹ سیکھئے
  • کمپیوٹر ٹپس
  • ویب باکس
  • بہترین اور مفت اسمارٹ فون ایپلی کیشنز
  • ونڈوز کی فوری ری انسٹالیشن، بنا سافٹ ویئر و ڈیٹا کے ضیاع
  • فیس بک کی تنگ کرنے والی باتیں ٹھیک کریں
  • سائیڈر، اینڈروئیڈ میں آئی او ایس ایپس
  • بلاگ

 مفت ڈاؤن لوڈز

  • اپنی پرائیویسی یقینی بنائیں
  • کوموڈو فری انٹرنیٹ سکیوریٹی 2014
  • ونڈوز کے لیے آل اِن ون سکیوریٹی سافٹ ویئر سوٹ
  • پارٹیشن ماسٹر فری
  • تمام انسٹال ڈرائیورز کی تفصیل
  • ڈیٹا ریکوری… نو پرابلم
  • بالکل درست سب ٹائٹلز باآسانی تلاش کریں
  • پی ڈی ایف فائلز میں جو چاہیں تبدیلی کریں
  • اینڈروئیڈ بیک اَپ اینڈ ریکوری
  • سسٹم کی خرابیاں درست کریں، اس کی اسپیڈ بڑھائیں
  • اسکرین پر تانکا جھانکی کرنے والوں سے محفوظ رہیں
  • ڈیٹاایسے ڈیلیٹ کریں کہ ری کور نہ ہو سکے
  • پرنٹنگ کے دوران پیپر اور سیاہی بچائیں
  • کسی بھی پروگرام کا پورٹ ایبل ورژن خود تیار کریں
  • اپنے کمپیوٹر میں موجود سافٹ ویئر کو اپ ڈیٹ رکھیں
  • سسٹم ڈرائیورز خود کار طریقے سے اپ ڈیٹ کریں

پی سی ڈاکٹر میں پڑھیے اپنے کمپیوٹری مسائل کے حل

کمپیوٹنگ کوئز میں جیتنے کیش پرائز

download button

title062014-rgb