مارچ 2016ء کا شمارہ

ماہنامہ کمپیوٹنگ کا مارچ 2016ء کا شمارہ شائع ہوگیا ہے اور ملک بھر میں دستیاب ہے۔ کمپیوٹنگ آپ کے شہر میں کہاں دستیاب ہے کی تفصیل اس ربط پر دیکھی جاسکتی ہے۔ کمپیوٹنگ اگر آپ کے علاقے میں دستیاب نہ ہو تو برائے مہربانی اپنے علاقے کے بک سیلرز سے کہیں گے کہ وہ میگزین منگوائیں۔ کسی بھی سلسلے میں مدد کے لیے ہمارے نمبر پر پیر تا جمعہ، دفتری اوقات صبح دس سے شام چار بجے کے دوران رابطہ کریں: 03422507857 سالانہ خریدار Area51 پر لاگ ان کرکے پوسٹیج کی تفصیلات حاصل کرسکتے ہیں۔ اگر آپ سالانہ خریدار نہیں ہیں تو اس ربط سے مزید معلومات حاصل کرسکتے ہیں۔

اس شمارے میں شامل اہم تحریریں یہ ہیں:

آئی ٹی نیوز

  • ایس ڈی کارڈ کا نیا اور بہتر ورژن
    یہ نیا ایس ڈی کارڈ 4K اور 8K ویڈیوز کے لئے استعمال کیا جائے گا
  • ایپل آئی فون سیون اب تک کا پتلا ترین آئی فون ہوگا
    نئے آئی فون کی موٹائی صرف 6.1 ملی میٹر ہوسکتی ہے
  • کروڑوں لوگ ویئر ایبل ڈیوائسز خرید رہے ہیں
    ویئر ایبل ڈیوائسز میں عام لوگ بہت زیادہ دلچسپی لے رہے ہیں
  • اسٹیو بالمر کا ایک بڑا U ٹرن
    لینکس کے بارے میں ان کا سخت رویہ نرم پڑگیا
  • وٹس ایپ صارفین کی ایک دیرینہ خواہش پوری
    صارفین اب تصاویر، ویڈیو، آڈیو کے علاوہ پی ڈی ایف فائل بھی بھیج سکیں گے
  • سام سنگ کی 15.36 ٹیرا بائٹس کی ہارڈڈرائیو
    یہ سالڈ اسٹیٹ ہارڈڈرائیو خاص طور پر ڈیٹا سینٹروں کے لئے بنائی گئی ہے
  • بنگلہ دیش بینک کے ایک ارب ڈالر ہیکر لے اُڑے
    اسپیلنگ کی ایک معمولی غلطی نے ہیکروں کا بھانڈا پھوڑ دیا
  • انکرپشن کے نظام میں ایک نئی خرابی دریافت ہوگئی
    امریکی حکومت کی جان بوجھ کر پیدا کی گئی کمزوری آج سب کے گلے پڑگئی
  • فیس بک نے MSQRD ایپلی کیشن خریدلی
    یہ ایپلی کیشن تصاویر اور ویڈیو میں چہرہ بدلنے کے لئے مقبول ہے
  • 256 گیگا بائٹس کی اسٹوریج اب اسمارٹ فونز میں بھی
    جدید ترین V-Nand ٹیکنالوجی کی بدولت یہ ممکن ہو پایا ہے
  • بھارتی موبائل ساز کمپنی مائیکرو میکس کے لئے مشکلات
    پاکستانی موبائل کمپنیاں بھی ایسی ہی مشکلات میں گھری ہوئی ہیں
  • اُوبر نے پاکستان میں ٹیکسی سروس کا آغاز کردیا
    اُوبر نے اس ٹیکسی سروس کا کرایہ 13.7 روپے فی کلومیٹر مقرر کیا ہے
  • اوپرا ویب براؤزر میں اب اشتہارات نہیں نظر آئیں گے
    اوپرا ویب براؤزر نے ہمیشہ نئے فیچر شامل کرنے میں پہل کی ہے
  • سست رفتار اینڈروئیڈ مارش میلو
    5 ماہ کا عرصہ گزر جانے کے بعد بھی مارش میلو کا مارکیٹ میں حصہ بہت کم ہے
  • ون پلس تھری اسمارٹ فون جلد آرہا ہے
    ون پلس اس بار ممکنہ طور پر دعوت نامے والا نظام نہیں آزمائے گا
  • رسبری پائی کا حریف، سام سنگ آرٹک 5 پیش
    سام سنگ آرٹک کے تین مختلف ورژن فروخت کے لئے پیش کرے گا

خصوصی مضامین

کمپیوٹر کی دنیا کے 10 اہم جھوٹ بے نقاب

ایڈوبی پریمیئر سیکھئے – تیسرا حصہ (عمران شہزاد)

ونڈوز 10 پر آئی ٹیونز میں آئی فون کا نہ چلنا ٹھیک کریں

تحریر جاری ہے۔ یہ بھی پڑھیں

ایس ڈی کارڈ کو فون سے فارمیٹ کریں

لیپ ٹاپ کے سلیپ موڈ پر بھی فون چارج کریں

پچھلے سال کی سب سے اہم ایجاد، ایک تار

مفت ڈاؤن لوڈز

  •  قابلِ بھروسا کمپنی کی جانب سے ایک نیا سسٹم کلینر
  • پیش خدمت ہے محفوظ ترین ’’بہادر‘‘ براؤزر
  • اینڈروئیڈ گیمز اور ایپلی کیشن کا مزہ پی سی پر حاصل کریں
  • کمپیوٹر لاک کے ساتھ ڈسپلے آف کریں اور بجلی بچائیں
  • یو ایس بی ڈیوائسز نیٹ ورک پر شیئر کریں
  • اپنا حساس ڈیٹا اس طرح ڈیلیٹ کریں کہ کوئی ریکور نہ کر سکے
  • چھپے ہوئے تمام وائی فائی کنکشنز تلاش کریں
  • کسی بھی فون یا کمپیوٹر کو سکیوریٹی کیمرے میں بدلیں
  • پرائیویسی سب کے لیے، ہر جگہ
  • آئی فون کی بیٹری کی صورت حال سے ہر وقت باخبر رہیں
  • ویب سائٹ سے ایڈبلاکر کو چھپائیں
  • گوگل کروم کو زبان دیں
  • گوگل سرچ میں ناپسندیدہ نتائج کو بلاک کریں
  • وٹس ایپ ویب پر اپنا آن لائن اسٹیٹس چھپائیں
  • میموری کا استعمال ایک حد تک پہنچنے پر فائرفوکس کو خودکار ری اسٹارٹ کریں
  • کروم میں وڈیوز ڈاؤن لوڈ کریں
  • ڈراپ باکس کا جی میل ایکسٹینشن، اب مزید بہتر ۔ گوگل کروم
  • رنگوں کے اندھے پن کے شکار افراد کے لیے ایک مفید ایکسٹینشن ۔ گوگل کروم
  • ویب سائٹس کو ’’کوکیز‘‘ کے ذریعے اپنی اہم معلومات کی چوری سے باز رکھیں۔ گوگل کروم
  • فائرفوکس کے امیج ویور میں مفید ٹولز شامل کریں۔ موزیلا فائرفوکس
  • فائرفوکس کے امیج ویور میں مفید ٹولز شامل کریں۔ موزیلا فائرفوکس
  • نیا ٹیب کھولیں چپکے سے۔ موزیلا فائرفوکس

کمپیوٹنگ ٹپس

  • فون میں موجود ایپلی کیشنز آپ کے بارے میں کیا کیا جانتی ہیں؟
  • ایس ایم ایس کے ذریعے تنگ کرنے والوں کو مستقل طور پر بلاک کریں
  • اپنے اینڈروئیڈ فون کو ’’مزار مال ویئر‘‘ سے بچائیں
  • براؤزر میں سیاسی مواد بلاک کریں
  • ونڈوز10 لاک اسکرین پر موجود بدلتے وال پیپرز غیرفعال کریں
  • اینڈروئیڈ کے مسائل حل کرنے کے لیے گوگل کی مددگار ایپلی کیشن
  • گوگل ترجمہ میں مدد دیں
  • وکی پیڈیا کو اور تیزی سے کھنگالیں
  • ونڈوز 95 ویب براؤزر میں استعمال کریں
  • ویب سائٹ میں موجود خطرناک خرابیاں دریافت کریں
  • یو ایس بی ڈیوائسز نیٹ ورک پر شیئر کریں

کمپیوٹنگ کوئز میں جیتیں کیش انعام

پی سی ڈاکٹر میں جانیں قارئین کے کمپیوٹری مسائل کے حل

Comments are closed.