مائیکروسافٹ کا لوگو تبدیل

تقریباً ایک چوتھائی صدی بعد مائیکروسافٹ نے اپنا لوگو تبدیل کرلیا ہے۔ اس نئے لوگو پر مائیکروسافٹ کے ونڈوز 8 آپریٹنگ سسٹم کا گہرا اثر نظر آتا ہے جس کا میٹرو یوزر انٹرفیس لوگو میں نظر آنے والے باکسز سے مشابہ ہے۔ نیا لوگو مائیکروسافٹ کی ویب سائٹ سمیت دیگراہم ویب سائٹس پر شائع کیا جاچکا ہے۔

Comments are closed.