مائیکروسافٹ ونڈوز 8 کا RTM ورژن

مائیکروسافٹ نے ونڈوز 8 کا RTM ورژن ڈیویلپرز کے لئے پیش کردیا ہے جسے مائیکروسافٹ ٹیک نیٹ یا ایم ایس ڈی این سے ڈاؤن لوڈ کیا  جاسکتا ہے۔ڈاؤن لوڈنگ کے لئے دستیاب ورژن 64بٹ اور 32 بٹ دونوں ورژن میں دستیاب ہیں۔

یاد رہے کہ مائیکروسافٹ ونڈوز 8 کا فائنل ورژن عام عوام کے لئے 26 اکتوبر 2012ء کو جاری کیا جائے گا۔

تحریر جاری ہے۔ یہ بھی پڑھیں

MSDN: http://msdn.microsoft.com/

TechNet:  http://technet.microsoft.com/

ایک تبصرہ
  1. Hassan Latif says

    I am unable to locate RTM in my MSDN subscription. What’s the exact file name ?

Comments are closed.