نادرا نے قومی شناختی کارڈ کے حصول اور تجدید کے لئے آن لائن نظام متعارف کروادیا

نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے پاکستانیوں کے لئےشناختی کارڈ کے حصول اور تجدید کے عمل کو مزید آسان کرتے ہوئے اس عمل کو آن لائن کردیا ہے۔گزشتہ چند ہفتوں کے دوران اس آن لائن سسٹم کی بی ٹا ٹیسٹنگ کی جاتی رہی ہے۔ تاہم آج ایک پریس کانفرنس میں وزیر داخلہ چوہدری نثار احمد نے Pak Identity نامی اس آن لائن نظام کا افتتاح کردیا ہے۔ اس موقع پر چوہدری نثار نے چیئر مین نادرا اور ان کی ٹیم کی کوششوں کو سراہاں۔ پاک آئی ڈینٹیٹی آن لائن سروس کے ذریعے پاکستانی گھر بیٹھے شناختی کارڈ کے حصول اور تجدید کی درخواست دے سکتے ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ وہ ایسا ہی نظام پاسپورٹ کے لئے بھی چاہتے ہیں۔

پاک ایڈینٹیٹی آن لائن ایپلی کیشن تک رسائی کے لئے یہاں کلک کریں۔

6 تبصرے
  1. Nasir says

    بہت شکریہ
    اللہ پاک آپ کو جزائے خیر دے۔ آمین

  2. حسیب says

    وہاں صرف اوور سیز نئے کارڈ کی آپشن ہے

  3. hammad hakeem says

    اسلام و علکیم ۔ بھائی میں نے اپنے کمپیوٹر میں کورل ڈرا 9 انسٹال کیا ہوا ہے ۔آپ سے اہک یہ بات پتہ کرنی ہے کہ اس میں گول اسٹمپ کی طرح لکھائی کو کس طرح لکھتے ہیں۔آپ کی مہربانی ہو گی۔

  4. Zain Irfani says

    application not Work…

  5. Zohaib Jahan says

    Passport system b easy hona chahye

  6. Ayub Shah says

    sir: is website pe to country pakistan select krty hain to ni hota.

Comments are closed.