نو کلوز

nocloseکام کے دوران اکثر ایسا ہوتا ہے کہ ہم جس ونڈو پر کام کر رہے ہوتے ہیں غلطی سے کبھی اسی کو ہی بند کر دیتے ہیں۔ مثلاً ہم براؤزر بہت زیادہ استعمال کرتے ہیں اور ہم نہیں چاہتے کہ یہ غلطی سے بھی بند ہو۔ ایسا بھی ہوتا ہے کہ ہم کوئی اہم ای میل کر رہے ہوتے ہیں اور کسی اور ونڈو کو بند کرنے کی بجائے غلطی سے براؤزر ہی بند کر دیا۔
اس مسئلے سے بچنے کے لیے NoClose سافٹ ویئر کا استعمال کریں۔ اس کی مدد سے آپ جس ونڈوز کا چاہیں کلوز کا بٹن ڈِس ایبل کر سکتے ہیں۔ یعنی اب اس ونڈو کو بند نہیں کیا جا سکتا اور جب چاہیں اسے واپس انیبل بھی کر سکتے ہیں۔
لائسنس:     فری ویئر
آپریٹنگ سسٹم:  تمام ونڈوز آپریٹنگ سسٹمز
فائل سائز: 195 KB

تحریر جاری ہے۔ یہ بھی پڑھیں

ڈاؤن لوڈ کریں

(یہ تحریر کمپیوٹنگ شمارہ دسمبر 2012 میں شائع ہوئی)

ایک تبصرہ
  1. Shoaib zafar says

    gr8 job

Comments are closed.