خالی فولڈرز ڈیلیٹ کریں

ہم اکثر نئے فولڈرز بناتے رہتے ہیں اور اتنی کثرت سے بناتے رہتے ہیں کہ بے شمار خالی فولڈرز بن جاتے ہیں۔ خالی فولڈرز کو ڈھونڈنا اور ڈیلیٹ کرنا ایک جھنجٹ ہے۔ جبکہ ایک فولڈر کے اندر موجود بہت سارے فولڈرز کے بھی اندر خالی فولڈر تلاش کرنا تو ایک اضافی جھنجٹ ہے۔ اس کام کو آسانی سے کرنے کے لیے ’’سب فار ڈیل‘‘ استعمال کریں۔

فائل سائز:   786 KB

تحریر جاری ہے۔ یہ بھی پڑھیں

ڈاؤن لوڈ کریں

ڈیویلپر کی ویب سائٹ
Removing-Empty-Sub-Folders

Comments are closed.