Browsing Tag

ماؤس

آئی فون یا آئی پیڈ کو پی سی کے ساتھ بطور کی بورڈ ماؤس استعمال کریں

وائر لیس ماؤس نے زندگی آسان کر دی ہے۔ اب ہم تاروں کے جھنجٹ سے آزاد ہو کر بڑی آسانی سے ماؤس استعمال کرتے ہیں۔ لیکن کبھی ایسا ہوتا ہے کہ ہم نے اپنے لیپ ٹاپ کو ایل سی ڈی ٹی وی سے کنیکٹ کر رکھا ہوتا ہے اور بڑے مزے سے لیٹ کر کوئی مووی وغیرہ دیکھ…

اینڈرائیڈ ڈیوائس کو پی سی کے ساتھ بطور کی بورڈ اور ماؤس استعمال کریں

اینڈرائیڈ ڈیوائس کو بطور ماؤس (ٹچ پیڈ) اور کی بورڈ استعمال کرنے کے لیے آپ کو ’’جی پیڈ کلائنٹ‘‘ (gPad client) اینڈرائیڈ فون پر جبکہ ’’جی پیڈ سرور کلائنٹ‘‘ ونڈوز یا میک سسٹم پر انسٹال کرنا ہو گا۔ جی پیڈ کلائنٹ ڈاؤن لوڈ کریں (اینڈرائیڈ ڈیوائس…

سرحدوں سے آزاد ماؤس

’’ماؤس وِد آؤٹ بارڈرز‘‘ ایسا سافٹ ویئر ہے جو آپ کو ایک ماؤس اور کی بورڈ سے ایک ہی نیٹ ورک پر موجود چار کمپیوٹرز سنبھالنے کی سہولت دیتا ہے۔ یعنی اگر آپ ایک وقت میں ایک سے زائد کمپیوٹرز استعمال کرتے ہیں تو یقیناً آپ کو ہر کمپیوٹر کے لیے الگ…

ماؤس کلکس ریکارڈ کر کے انھیں دُہرائیں

فائل سائز:  29 KB ڈاؤن لوڈ لنک:  http://goo.gl/HWgW0 ’’ماؤس کنٹرولر‘‘ سافٹ ویئر ونڈوز کے لیے دستیاب ہے۔ اس کی مدد سے آپ ماؤس کی حرکت اور کلکس کو ریکارڈ کر کے انھیں جب چاہیں دوبارہ چلا سکتے ہیں۔ اس ایپلی کیشن کو کئی صورتوں میں استعمال کیا…