Browsing Tag

معذور

سام سنگ کی نئی ایپ جو چیٹ کو اشاروں کی زبان میں بدل دے

اس دنیا میں لاکھوں انسان ایسے ہیں جو کسی نہ کسی حادثے یا پیدائشی بیماری کی وجہ سے بولنے اور سمجھنے سے قاصر ہیں۔ ایسے انسان اشاروں کی زبان سمجھتے ہیں۔ یہ افراد معاشرے سے کٹ کر رہ جاتے ہیں کیونکہ وہ معاشرے کی رفتار کا ساتھ دینے کے قابل نہیں …

جدید ٹیکنالوجی کی معذور افراد کے لیے خدمات

انسان کا جسم کسی ایک خاص معذوری تک محدود نہیں۔ ہاتھ نہ ہلا سکنا، بول نہ سکنا، سن نہ سکنا، دیکھ نہ سکنا غرض ہمارے معاشرے میں کئی طرح کے معذور افراد موجود ہیں۔ جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے خصوصی کوششیں کی جا رہی ہیں کہ معذور افراد کے لیے ایسی…

قوت سماعت سے متاثرہ افراد اپنے فون کو ہیئرنگ ایڈ ڈیوائس بنائیں

ٹیکنالوجی نے معذور افراد کو کافی حد تک مایوسی سے بچانے کی کوشش کی ہے۔ نت نئی ایسی چیزیں ایجاد ہو رہی ہیں جن سے معذور افراد بھی فائدہ اُٹھا سکتے ہیں۔ کمپیوٹر کی بات کی جائے تو یہاں بھی ایسے کئی تجربات کیے جا رہے ہیں۔ مثلاً گوگل کا پلگ اِن جس…

کیا آپ کو چشمے کی ضرورت ہے؟ آنکھیں آن لائن چیک کریں

بینائی کا کمزور ہونا ایک عام سی بات ہے۔ دنیا بھر میں لاتعداد افراد اس کا شکار ہیں۔ اگر آپ کو یہ شک ہو کہ کہیں آپ کی نظر کمزور ہو رہی ہے تو ڈاکٹر کے پاس جانے سے پہلے آپ اس بات کی خود بھی تصدیق کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی آنکھیں گھر بیٹھے…