ٹیکنالوجی نیوز ریموٹ کنٹرول کاغذی جہاز “پاور اپ ڈارٹ” بابر خان اکتوبر 8، 2017 اس کاغذی جہاز کا مجموعی وزن محض 11.5 گرام ہے اور یہ 25 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے پرواز سکتا ہے۔