Browsing Tag

رے کروزویل

2030ء تک انسان اپنا دماغ انٹرنیٹ پر اپ لوڈ کرسکے گا، گوگل کے انجینئرنگ ڈائریکٹر کا دعویٰ

رے کرزویل ، جو گوگل میں انجینئرنگ ڈائریکٹر ہے ، کو یقین ہے کہ 2030ء تک انسانوں اور مشینوں کا ملاپ ہوجائے گا اور انسان اپنا دماغ انٹرنیٹ پر اپ لوڈ کرسکیں گے۔ رے کرزویل نے یہ غیر معمولی دعویٰ نیویارک میں ہونے والی ایکسپونینشل فنانس کانفرنس کے…