ٹائم ٹاسک، آپ کا ڈیجیٹل الارم

274

timetaskMaymeal TimeTask کئی مفید فیچرز کا حامل سافٹ ویئر ہے۔ اس کے ذریعے آپ کسی بھی سیٹ کیے ہوئے ٹائم پر کوئی پاپ اَپ شو کر سکتے ہیں، کوئی فائل یا ویب پیچ کھول سکتے ہیں، کوئی پروگرام چلا سکتے، گانا چلا سکتے ہیں، سسٹم کو لاک، لاگ آف، ری اسٹارٹ یا شٹ ڈاؤن کر سکتے ہیں۔

یہ سافٹ ویئر ایک میوزک منیجر کے طور پر بھی کام کر سکتا ہے۔ اس کے علاوہ اسے بطور کے ایک الارم پروگرام بھی استعمال کر سکتے ہیں۔ اگر چیزوں یا کسی کام کو بھولنے سے بچنا چاہتے ہیں تو یہ چھوٹا سا سافٹ ویئر آپ کے لیے بہت مفید ثابت ہو سکتا ہے۔ کسی مقرر کردہ ٹائم پر آپ نے کوئی ویب سائٹ چیک کرنی ہے تو یہ سافٹ ویئر درست وقت پر آپ کے لیے وہ ویب سائٹ کھول دے گا۔

http://www.deskbox.org/timetask.shtml