ٹچ ری ٹچ فوٹو ایڈیٹر ایپلی کیشن

682

Touch-re-Touch-app3TouchRetouch ایک فوٹو ایڈیٹر ایپلی کیشن ہے۔ اسے استعمال کرتے ہوئے آپ کو احساس ہوگا کہ فوٹو ایڈیٹنگ اتنی آسان پہلے کبھی نہ تھی۔ اکثر تصاویر بناتے ہوئے ان میں غیر ضروری چیزیں مثلاً کوئی غیر ضروری فرد، کوئی بلڈنگ یا درخت وغیرہ آجاتا ہے۔ اگر آپ اسے تصویر سے غائب کرنا چاہتے ہیں تو اس ایپلی کیشن سے اس پر صرف انگلی پھیر دیں۔ یہ فوراً اس مقام کو نشان زدہ کر کے اسے تصویر سے ایسے غائب کر دے گی جیسے وہاں کچھ تھا ہی نہیں۔
یہ زبردست ایپلی کیشن صرف اینڈرائیڈ صارفین کے لیے دستیاب ہے:
دستیابی: مفت

ڈاؤن لوڈ کریں

(یہ تحریر کمپیوٹنگ شمارہ ستمبر 2013 میں شائع ہوئی)