ونڈوز ری پیئر

’’ونڈوز ری پیئر‘‘ ایک آل اِن ون ٹول ہے جو کہ پی سی کے عام مسائل جیسے کہ فائل پرمشن ایررز اور خراب سسٹم فائلوں کو بدلنا وغیرہ۔ اس میں ونڈوز کے تمام عام ظاہر ہونے والے ایررز کا علاج موجود ہے۔ وائرس سے متاثر یا کرپٹ ہونے والی ونڈوز میں اکثر ایررز سامنے آتے رہتے ہیں۔ اس وقت اگر یہ ٹول استعمال کیا جائے تو یہ ان تمام ایررز کو فکس کر دیتا ہے۔ یہ سسٹم کی ضروری فائلوں میں کسی قسم کی تبدیلی نہیں کرتا کہ سسٹم کی سیٹنگز بدلیں۔ اس کا انٹرفیس کئی ٹیبز پر مبنی ہے۔ ہر ٹیب میں آپ اپنی ضرورت کے مطابق آپشنز منتخب کر سکتے ہیں۔ انسٹالر اور پورٹ ایبل دونوں صورتوں میں یہ ٹول دستیاب ہے۔

button-download

Comments are closed.