اب فیس بک مسینجر میں مزیدار گیمز بھی کھیلیں

اب آپ کئی گیمز انسٹال کیے بغیر فیس بک مسینجر کے ذریعے ہی کھیل سکتے ہیں۔ اس سے قبل بھی میسنجر میں چند خفیہ گیمز موجود تھے لیکن اب کی بار گیمز کا ایک خاص حصہ مسینجر میں شامل کیا ہے جس کے ذریعے آپ اپنے فیس بک دوستوں کے ساتھ گیم کھیل سکتے ہیں اور انھیں چیلنج بھی کر سکتے ہیں۔

اس طرح زیادہ سے زیادہ اسکور کرنے والے کا نام بھی فہرست میں اوپر رہے گا۔ فیس بک مسینجر کے تازہ ترین ورژن میں یہ فیچر متعارف کرایا گیا ہے۔ اگر آپ کے پاس مسینجر میں گیمز کا آپشن دکھائی نہ دے تو انتظار کریں امید ہے جلد اسے دنیا بھر کے لیے ریلیز کر دیا جائے گا۔

اس طرح آپ کو فیس بک مسینجر میں درج ذیل گیمز کھیلنے کو ملیں گے:

messenger-games-titles

جب کہ ان گیمز کو کھیلنے کا طریقہ سمجھنے کے لیے آپ نیچے دی گئی وڈیو دیکھ سکتے ہیں:

Comments are closed.