ایل جی اور گوگل اینڈروئیڈ پر مبنی اسمارٹ گھڑی جلد پیش کرنے والے ہیں
ایل جی الیکٹرونکس اینڈروئیڈ ویئر(™Android Wear) سے چلنے والی ایل جی جی گھڑی پر گوگل کے ساتھ مل کر کام کر رہا ہے، جس کی بدولت اب اینڈروئیڈ پلیٹ فارم پہنے والی ڈیوائسز تک وسیع ہوجائےگا۔ایل جی کی گھڑی وسیع رینج کے اینڈروئیڈ سمارٹ فونز سے ہم…