کیا آپ نے Adware Doctor ڈاؤن لوڈ کیا تھا؟

ایپل نے معروف میک ایپلی کیشن Adware Doctor کو اپنے اسٹور سے نکال باہر کیا ہے۔ یہ ایپلی کیشن اپنے صارفین کی معلومات مثلاً دوسری ایپلی کیشنز کا ڈیٹا اور صارف کی براؤزر ہسٹری ریکارڈ کرکے چین میں موجود سرورز کو بھیج رہی تھی۔۔ میک ایپ اسٹور سے…

گوگل کروم کو آئے دس برس بیت گئے

گزشتہ روز گوگل کروم کو ریلیز ہوئے دس سال کا عرصہ بیت گیا۔ دس برس پہلے جب انٹرنیٹ صارفین انٹرنیٹ ایکسپلورر سے تنگ اور موزیلا فائر فاکس کی جانب تیزی سے مائل ہورہے تھے، اس وقت گوگل نے ایک نئے ویب براؤزر کا اعلان کرکے سب کو چونکا دیا۔ ابتداء…

ایپل آئی فون 8 میں بڑی خرابی، ایپل مفت میں ٹھیک کرکے دے گا

ایک جانب ایپل اپنے اگلے آئی فون کی تشہیر میں مصروف ہے دوسری جانب ایپل نے آئی فون 8 کے مختلف ماڈلز میں موجود ایک بڑی خرابی کی تصدیق کردی ہے۔ ایپل نے اپنی ویب سائٹ پر آئی فون 8 کے صارفین کو مطلع کرنا شروع کردیا ہے کہ آئی فون 8 کے کچھ ماڈلز…

Sony Xperia XZ3 چار رنگوں میں دستیاب ہوگا

اسمارٹ فون بنانے والی جاپانی کمپنی سونی کے بارے میں اطلاعات ہیں کہ وہ اپنے اگلے اسمارٹ فون Sony Xperia XZ3 پر کام کررہی ہے۔ اس اسمارٹ فون کے حوالے سے افواہیں اور لیکس منظر عام پر آنے کا سلسلہ گزشتہ کچھ عرصے سے جاری ہے۔ لیک ہونے والی حالیہ…

ایپل کے نایاب کمپیوٹر کی بولی لگے گی، تین لاکھ ڈالر تک بکنے کا امکان

ٹیکنالوجی کی دنیا میں جو مصنوعات جتنی جدید ہوتی ہیں، ان کی قیمت اتنی ہی زیادہ ہوتی ہے اور پرانی مصنوعات بہت جلد اپنی قیمت کھونا شروع کردیتی ہیں۔ لیکن ایپل کے کئی دہائیاں پرانے اورنایاب کمپیوٹر کا معاملہ مختلف ہے۔ اس نایاب کمپیوٹر کی بولی…

گوگل کا غیر اعلانیہ اسمارٹ فون Pixel 3 XL لیک ہوگیا

مستقبل قریب میں ریلیز کیے جانے والے اسمارٹ فونز کی معلومات لیک ہوجانا آج کل معمول کی بات ہے، لیکن کسی ایسے فون کی معلومات اور تصاویر افشاء ہوجانا جس کے بارے میں کمپنی نے ابھی تک اعلان بھی نہ کررکھا ہے، ایک غیر معمولی بات ہے۔ ایسا ہی کچھ ہوا…

فیس بک اور ٹوئٹر کا ایرانی اور روسی اکاؤنٹس کے خلاف کریک ڈاؤن

فیس بک اور ٹوئٹر نے ایسے سینکٹروں اکاؤنٹس اور پیجز کو بند کردیا ہے جن کا تعلق ایران اور روس سے تھا اور ان سے امریکہ اور برطانیہ کی سیاست پر اثر انداز ہونے کی مہم چلائی جارہی تھیں۔ ایرانی اکاؤنٹس جنہیں بند کیا گیا ہے، کا ہدف برطانوی اور…

ہواوے Mate 20 کی تصاویر لیک، منفرد نوچ اور تین کیمروں کے ساتھ

ہواوے کا اگلا فلیگ شپ اسمارٹ فون Mate 20 اگلے چند ماہ میں منظر عام پر آجائے گا ۔ یہی وجہ ہے کہ اس فون سے متعلق مختلف معلومات افشاء ہونے کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ تازہ ترین لیکس میں اس فون کا مبینہ ڈیزائن سامنے آگیا ہے۔ اس فون میں پشت پر تین…

اسمارٹ فون کی نیلی روشنی آپ کو اندھا کرسکتی ہے

موبائل فون اور لیپ ٹاپ کی اسکرین کو تواتر سے دیکھنے والے خبردار ہوجائیں کہ ان کی بینائی متاثر ہونے کی شرح میں تیزی آسکتی ہے۔ امریکہ ریاست اوہائیو میں واقع ٹولیڈو یونی ورسٹی کے محققین نے اپنی تحقیق میں پایا کہ ڈیجیٹل آلات سے نکلنے والی…

ZTE کے اسمارٹ فونز میں بڑی خرابیاں دریافت، ہیکر فون سے ڈیٹا چرا سکتے ہیں

اسمارٹ فون بنانے والی چینی کمپنی ZTE کے اسمارٹ فونز میں ایسی خرابیاں دریافت کی گئی ہیں جن کی مدد سے ہیکرز ای میل اور پیغامات پڑھ سکتے ہیں۔ Fifth Domain کے مطابق ZTE کے اسمارٹ فونز میں خرابیاں تلاش کرنے کے لیے اس تحقیق کو امریکی ڈپارٹمنٹ آف…