دوسری شادی کے خواہش مند افراد کے لیے خاص ویب سائٹ
دوسری شادی ہمارے ہاں ہمیشہ متنازعہ موضوع رہا ہے۔ تاہم برطانیہ میں مقیم آزاد چائے والا (Azad Chaiwala) کا کہنا ہے کہ دوسری شادی میں کوئی حرج نہیں۔ یہ وجہ ہے کہ انھوں نے ’’سیکنڈ وائف‘‘ نامی ویب سائٹ کی ہے جس کے لانچ ہوتے ہی لاتعداد افراد نے…