ویوو نے پاکستانی صارفین کے لیے نیا 24 میگا پکسلز سیلفی فون V7 متعارف کروا دیا
لاہور، 22 نومبر 2017: ویوو کی جانب سے آج پاکستان میں بہترین سیلفی سیریز کے نئے فون V7 کی رونمائی کی گئی ۔ اس حوالے سے لاہور میں میڈیا اور بلاگرز کی ایک نشست کا اہتمام کیا گیا جس میں ویوو کے اس نئے فون کے بارے میں معلومات فراہم کی گئیں۔…