بِٹ کوائن کرنسی بھی مجرموں کو ڈنمارک کی پولیس سے نہیں بچا سکتی
مجرموں کے لیے مجرم رہنا مشکل ہو گیا ہے۔ نگرانی کے طریقہ کار اور جرم کے بعد تفتیش کے لیے سائنسی طریقہ کار بہتر سے بہتر ہو رہے ہیں۔ پولیس دن رات تندہی سے ایسے طریقہ کار پر تحقیق کر رہی ہے جس سے جرائم کا قلع قمع ہو سکے۔2009 ء میں جب پہلی بار…