3D پرنٹنگ کے میدان میں کیا ہو رہا ہے؟

3D پرنٹرز اس وقت سب مقبول چیز بنے ہوئے ہیں۔ جیسے جیسے تھری ڈی پرنٹرز عام ہو رہے ہیں لوگ اس پر طرح طرح کے تجربات کر رہے ہیں۔ ’’تھری ڈی پرنٹنگ ڈاٹ نیٹ‘‘ اسی حوالے سے ایک ویب سائٹ ہے جو اس میدان میں ہونے والی ہر پیش رفت پر نظر رکھے ہوئے ہے۔ تھری ڈی پرنٹنگ کی انڈسٹری سے متعلق تازہ ترین خبریں اور مضامین آپ یہاں ملاحظہ کر سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ تھری ڈی پرنٹر کے ذریعے لوگ کیا نت نئی چیزیں بنا رہے ہیں یہاں جانا جا سکتا ہے۔ مثلاً حال ہی میں کافی کپ، فٹ بال بوٹس اور سینگ وغیرہ تھری ڈی پرنٹر کی مدد سے بنائے گئے ہیں۔

تحریر جاری ہے۔ یہ بھی پڑھیں

وزٹ کریں

3d-printing_net

Comments are closed.