فرہنگ تلفظ مرتبہ شان الحق حقی

ادارہ فروغ قومی زبان نے جناب شان الحق حقی صاحب کی مرتب کردہ فرہنگ تلفظ اپنی ویب سائٹ پر مفاد عامہ کے لئے مفت پیش کردی ہے۔ اس فرہنگ تلفظ میں حروف تجہجی کے اعتبار سے ہر لفظ کا مطلب اور اس کا درست تلفظ ملاحظہ کیا جاسکتا ہے۔

بدقسمتی سے یہ فرہنگ یونی کوڈ اردو کے بجائے تصویری اردو میں ہے اور ویب سائٹ پر اسے فلیش فائل کی صورت میں شائع کیا گیا ہے۔ جس کی وجہ سے اس میں الفاظ کی تلاش ایک مشکل اور محنت طلب کام ہے۔ نیز نسخ اردو میں اشاعت کی وجہ سے پڑھنے میں بھی دشواری ہوتی ہے۔

اس فرہنگ تلفظ کو اس ربط پر ملاحظہ کیا جاسکتا ہے:

 

 

Comments are closed.