این ویڈیا ٹائٹن ایکس – 12 گیگا بائٹس کی میموری والا تازہ ترین گرافکس کارڈ

اس سال این ویڈیا نے تواتر سے GPU پیش کئے ہیں۔ اس فہرست میں تازہ اضافہ این ویڈیا ٹائٹن ایکس ہے جو 12 گیگا بائٹس کی GDDR5X میموری پر مشتمل ہے۔ اس زبردست گرافکس پروسیسنگ یونٹ کو 2 اگست کو فروخت کے لئے پیش کردیا جائے گا اور اس کی قیمت 1200 امریکی ڈالر یعنی ایک لاکھ بیس ہزار پاکستانی روپے کے لگ بھگ ہوگی۔

اس گرافکس کارڈ کی چیدہ چیدہ خصوصیات جاننے کے لئے یہ ویڈیو ملاحظہ کیجئے:

ایک تبصرہ
  1. UmAr ShoAib says

    Jnb kun dill jlany wali news detty ho itny ka to ham pc laptop b ni le skty yeh to phr graphix card hai

Comments are closed.