ناقابلِ یقین آرٹ ورک

 

یہ تصویر Dan Roarty کا آرٹ ورک ہے۔

کمپیوٹر پر بنائی گئی یہ تصویر حقیقی فوٹو گراف سے حد درجے مماثلت رکھتی ہے۔ آرٹسٹ نے اپنی مرحومہ نانی کو ان کی سالگرہ پر خراج تحسین پیش کرنے کے لیے یہ تصویر بنائی۔ اس تصویر کو بنانے کے لیے ڈان نے مایا فار ماڈلنگ، مڈباکس اور دیگر کئی ٹولز استعمال کیے ہیں۔
اگر آپ تھری ڈی سے دلچسپی رکھتے ہیں تو ان کی ویب سائٹ سے اس حوالے سے کئی معلوماتی ٹیوٹوریل دیکھ سکتے ہیں۔

http://www.3dtotal.com

اس آرٹ ورک کا تفصیلی صفحہ

Comments are closed.