پاکستانی سائنسدان نے سرطان کے علاج کا نیا طریقہ دریافت کر لیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی سے تعلق رکھنے والے سائنسدان محمد وقاص عثمان ہنگورو نے ادویاتی ترسیل کا ایک ایسا میکانزم دریافت کیا ہے جو انسانی جسم میں موجود خون کے سرخ خلیات کی مدد سے سرطان جیسے موذی مرض کا موثر علاج ثابت ہو سکتا ہے۔…

ایپس جو آپ کے فون کی خفیہ اسکرین ریکارڈنگ کر رہی ہیں

فیس بک کے مشہور عالم کیمرج اینالاٹیکا اسکینڈل کے بعد انٹرنیٹ خصوصاً اسمارٹ فون صارفین میں اپنی ذاتی معلومات کے تحفظ کے حوالے سے آگہی پیدا ہوئی ہے۔ اور اس ضمن میں آئے روز نئی تحقیق سامنے آ رہی ہے۔ ایسی ہی ایک تحقیق کے مطابق اسمارٹ فون میں…

ایسا میموری کارڈ جس پر 25000 ایچ ڈی موویز محفوظ کی جا سکتی ہیں

ایک خبر کے مطابق میموری کارڈز کے میعارات طے کرنے والے غیر منافع بخش ادارے ایس ڈی کارپوریشن نے میموری کارڈز کی تخیلاتی حد میں اضافہ کر کے اسے 128 ٹیرا بائیٹس تک بڑھا دیا ہے۔ یہ جناتی میموری 985 میگا بائٹس فی سیکنڈ کی رفتار سے ڈیٹا منتقل کر…

گوگل، آ رہا ہے گیمنگ کی دنیا میں

نینٹینڈو، سونی اور مائیکروسافٹ کے بعد دنیا کی سب سے بڑی ٹیک کمپنی گوگل نے بھی گیمنگ کی دنیا میں اترنے کا فیصلہ کر لیا۔ ایک ٹیکنالوجی بلاگ میں پانچ مختلف ذرائع سے آنے والی رپورٹس کی مدد سے یہ تصدیق کی گئی ہے کہ گوگل گیمنگ صنعت میں داخل…

8 جی بی ریم کا حامل ہوواوے کا پہلا اسمارٹ فون متعارف

حال ہی میں ہوواوے نے آنر 10 کا نیا ورژن جاری کیا ہے جس میں 8 گیگا بائٹس عارضی میموری نصب کی گئی ہے۔ یہ پہلی بار ہے کہ ہوواوے نے 8 جی بی عارضی میموری کا حامل فون متعارف کروایا ہے۔ اس فون کو ہوواوے آنر 10 GT جی ٹی کا نام دیا گیا ہے۔…

ہزاروں اینڈروئیڈ ایپس، جو آپ کا ڈیٹا خفیہ مقام تک پہنچا رہی ہیں

موبائل ایپس پر کام کرنے والی سیکیورٹی فرم "ایپ تھارٹی" کی جانب سے شائع ہونے والی روئداد میں یہ انکشاف کیا گیا ہے کہ سینکڑوں سے بھی بڑھ کر ہزاروں اینڈروئیڈ اور آئی او ایس ایپس اپنے صارفین کا حساس ڈیٹا لیک کر رہی ہیں۔ فرم میں کام کرنے والے…

جانئے یو ایس بی سی USB-C کیا ہے

ٹیکنالوجی کی دنیا میں ہر گزرتے دن کے ساتھ نئی پیش رفت ہوتی رہتی ہے۔ جہاں ایک طرف نئے نئے سافٹ وئیر تیار ہو رہے ہیں وہیں دوسری طرف ہارڈوئیر میں بھی انقلابی تبدیلیاں دیکھنے میں آ رہی ہیں۔ لیکن ایک چیز جو اس سارے منظر نامے میں بہت کم ارتقاء…

مائیکروسافٹ کا پہلا سرفیس فون، تفصیلات لیک

مائیکروسافٹ کے پراسرار سرفیس اسمارٹ فون کے متعلق کئی ماہ سے افواہیں زیر گردش ہیں۔ اسی سلسلے میں نئی لیکن حقائق پر مبنی پیش گوئی یہ کی گئی ہے کہ مائیکروسافٹ کا سرفیس فون ایک "قبضہ نما جوڑ" یعنی Hinge پر مشتمل ہو گا۔ ٹیکنالوجی بلاگ ٹومز…

الیکشن کمیشن انتخابات کے نتائج کے لیے اینڈروئیڈ ایپ استعمال کرے گا

ملک میں اس وقت انتخابات کی گہما گہمی عروج پر ہے۔ انتخابات کے متعلق آئے روز نئی خبریں سامنے آ رہی ہیں۔ ان ہی میں سے ایک اچھی خبر یہ ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 25 جولائی کو ہونے والے انتخابات کے نتائج کے لیے اینڈروئیڈ ایپ استعمال کرنے…

نوچ پر مشتمل شیاؤمی کا پہلا ریڈمی 6 پرو فون متعارف

شیاؤمی کی جانب سے اسمارٹ فون اور دیگر آلات متعارف کروائے جانے کی خبریں پے در پے مارکیٹ میں آ رہی ہیں۔ یہ تعداد اتنی زیادہ ہے کہ بعض اوقات یہ سمجھ ہی نہیں آتی کہ شیاؤمی نے اب کیا نیا متعارف کروا دیا ہے۔ ایسا ہی کچھ آج 26 جون سے دنیا بھر کے…