Cliplets بنایئے

مائیکروسافٹ ریسرچ کا تیار کردہ یہ سافٹ ویئر آپ کو Cliplets بنانے کی سہولت فراہم کرتا ہے۔ Cliplets ایسی ویڈیوز ہیں جن میں ویڈیو میں موجود منظر کا ایک حصہ متحرک جبکہ باقی سارا ساکت ہوتا ہے۔ آپ نے یہ منظر اکثر فلموں میں دیکھا ہوگا لیکن اس سافٹ ویئر کی مدد سے آپ اپنی ویڈیوز میں بھی یہ ایفیکٹ با آسانی پیدا کرسکتے ہیں۔ اچھی بات یہ ہے کہ مائیکروسافٹ ریسرچ کی ہی ویب سائٹ پر اس سافٹ ویئر کو استعمال کرنے کا طریقہ کار بھی ویڈیو کی شکل میں موجود ہے۔

Cliplets کو بہتر طرح سمجھنے کے لیے نیچے دی گئی تصویر ملاحظہ کیجیے:
دستیابی: مفت

ڈاؤن لوڈ کریں

fountain

ایک تبصرہ
  1. Abbas Rasheed says

    amazing and thanks for such a great app

Comments are closed.