پی ٹی سی ایل کے ساتھ آئی فلیکس بارہ ماہ کی سبسکرپشن حاصل کریں بالکل مفت

پی ٹی سی ایل اور آئی فلیکس کے درمیان ہوئے معاہدے کے تحت اب پی ٹی سی ایل چار ایم بی یا اس سے زائد کا کنکشن رکھنے والے صارفین بارہ ماہ کے لیے مفت آئی فلیکس استعمال کر سکتے ہیں۔ آئی فلیکس پر لاتعداد فلمیں، ڈرامے اور ٹی وی سیریز موجود ہیں جنھیں دیکھنے کے لیے آپ کو انھیں ڈاؤن لوڈ نہیں کرنا پڑتا۔ اس پر تازہ ترین مواد روزانہ کی بنیاد پر اپ ڈیٹ کیا جاتا ہے۔

 

تحریر جاری ہے۔ یہ بھی پڑھیں

ویسے تو آئی فلیکس کی ایک ماہ کے لیے مفت سروس استعمال کی جا سکتی ہے لیکن پی ٹی سی ایل کے ساتھ آپ کو اضافی بارہ ماہ یعنی پورے ایک سال کی ممبر شپ مفت ملتی ہے۔ یہاں موجود لاتعداد فلمیں اور ڈرامے آپ بغیر بفرنگ کے اور انتہائی عمدہ کوالٹی میں دیکھ سکتے ہیں۔  یہ خاص آفر کیسے حاصل کی جا سکتی ہے یہ جاننے کے لیے وڈیو ملاحظہ کریں:

Comments are closed.