کمپیوٹنگ شمارہ نمبر 122

ماہنامہ کمپیوٹنگ کا شمارہ نمبر 122 شائع ہوگیا ہے اور ملک بھر میں دستیاب ہے۔ کمپیوٹنگ آپ کے شہر میں کہاں دستیاب ہے کی تفصیل اس ربط پر دیکھی جاسکتی ہے۔ کمپیوٹنگ اگر آپ کے علاقے میں دستیاب نہ ہو تو برائے مہربانی اپنے علاقے کے بک سیلرز سے کہیں گے کہ وہ میگزین منگوائیں۔ کسی بھی سلسلے میں مدد کے لیے ہمارے نمبر پر پیر تا جمعہ، دفتری اوقات صبح دس سے شام چار بجے کے دوران رابطہ کریں: 03422507857 سالانہ خریدار Area51 پر لاگ ان کرکے پوسٹیج کی تفصیلات حاصل کرسکتے ہیں۔ اگر آپ سالانہ خریدار نہیں ہیں تو اس ربط سے مزید معلومات حاصل کرسکتے ہیں۔

اس شمارے میں شامل اہم تحریریں یہ ہیں:

کمپیوٹنگ کی چند نمونے کی کاپیز مفت ڈاؤن لوڈ کریں

آئی ٹی نیوز

  • وٹس ایپ آپ کا موبائل نمبر فیس بک کے ساتھ بانٹے گا
  • گوگل نے پروجیکٹ ایرا منسوخ کر دیا
  • لکھائی کی نقل کرنے والا سافٹ ویئر تیار
  • سافٹ ویئر انتبائی پیغامات غلط وقت پر دکھاتے ہیں
  • آئی فون کے لیے حالیہ تباہ کن وائرس اسرائیلی کمپنی نے بنایا
  • ڈراپ باکس کے چھ کروڑ سے زائد پاس ورڈ چوری
  • ایران اپنا انٹرنیٹ تیزی سے مکمل کر رہا ہے
  • سام سنگ نے GDDR کے نئے ورژن کا اعلان کر دیا
  • اسپیم کالز کے خلاف گوگل کا اہم قدم
  • ہمیں کمپیوٹر نئے ڈھنگ سے بنانے ہوں گے
  • فوجٹسو نے این ریم کی تیاری شروع کر دی
  • اینڈروئیڈ پر پاس ورڈ کے اندراج کو آسان بنانے کے لیے گوگل نے نیا منصوبہ شروع کر دیا
  • اب ایپلی کیشنز کے اندر تلاش کرنا بھی ممکن ہو گیا
  • بگز ڈھونڈیں اور کروڑوں روپے کمائیں
  • سام سنگ گلیکسی نوٹ 7 کی بیٹری دھماکے سے پھٹ گئی
  • تحقیق کاروں نے ایپل آپریٹنگ سسٹم میں کئی اہم خامیاں دریافت کر لیں
  • چِپ بنانے کے میدان میں چین کا نمبرون بننے کا منصوبہ‎
  • کاربن نینو ٹیوبز سے ٹرانسسٹر بنانے میں کامیابی

خصوصی مضامین

ورڈپریس ویب سائٹ کی اسمارٹ فون ایپلی کیشن بنائیں

جلد آنے والے بہترین اسمارٹ فونز

کیا مصنوعی ذہانت انسانیت کے لیے خطرہ ہے؟

کمپیوٹنگ ٹپس

  • فون کو بطور کی بورڈ اور ماؤس کمپیوٹر کے ساتھ استعمال کریں
  • اپنے پرانےاور سست کمپیوٹر کو نیا جیسا تیز اور جدید بنائیں
  • کمپیوٹر و دیگر ڈیوائسز سے حذف شدہ ڈیٹا ریکور کرنے کے لیے بہترین اور مفت پروگرام
  • فون یا کمپیوٹر کو کہیں بھی رہتے ہوئے بذریعہ انٹرنیٹ استعمال کریں
  • وائرس، ٹول بار اور غیرضروری بنڈل پروگرامز سے آزاد سافٹ ویئر باآسانی ڈاؤن لوڈ کریں
  • فون کی بیٹری میں برقی اُتار چڑھاؤ پر کیسے نظر رکھیں؟
  • فون کو بے وقوف بناتے ہوئے جی پی ایس پر اپنی مرضی کا موجودہ مقام منتخب کریں
  • پیش خدمت ہے معروف سکیوریٹی کمپنی کی جانب سے ایک بہترین ویب براؤزر
  • فون کی بیٹری کو لمبے عرصے تک زندہ رکھیں
  • بچوں کی انٹرنیٹ پر کی گئی تمام سرگرمیوں پر نظر رکھنےکے لیے بہترین ایپلی کیشن
  • وڈیو کالنگ کا میدان لوٹنے کے لیے گوگل نے نیا امیدوار میدان میں اُتار دیا
  • پرزما ….جیسے شاندار انداز بذریعہ کمپیوٹر اپنی تصویروں پر کیسے لگائیں؟
  • ونڈوز کی اپ ڈیٹس کے مسائل کو حل کرنے کے آسان طریقے
  • یوٹیوب پر موجود غیر اخلاقی مواد سے بچنے کا سب سے آسان طریقہ
  • اینڈروئیڈ فون کی ورانٹی پر اثرانداز ہوئے بغیر اسے روٹ کرنا سیکھیں
  • اسمارٹ فون پر محفوظ وائی فائی پاس ورڈ تلاش کریں
  • ونڈوز10 کی سالگرہ پر جاری کردہ خصوصی اپ ڈیٹس حاصل کریں
  • یوٹیوب کے ذریعے کمپیوٹر اسکرین ریکارڈ کر کے آن لائن وڈیوز بنائیں
  • اینڈروئیڈ فون پر بھرتی ہوئی اسپیس کو خالی کرنے کے بہترین طریقے
  • دو مزیدار گیمز اب براہِ راست گوگل سرچ انجن میں کھیلیں
  • سافٹ ویئر کی انسٹالیشن کے دوران غیرضروری چیک باکس کو خودکار طریقے سے اَن چیک کریں
  • اسمارٹ فون پر اشتہارات بلاک کریں اور اپنی جاسوسی کو ناکام بنائیں
  • آئی فون یا آئی پیڈ کی اسکرین کو باآسانی کمپیوٹر اسکرین پر دیکھیں

کمپیوٹنگ کوئز میں جیتیں کیش انعام

پی سی ڈاکٹر میں جانیں قارئین کے کمپیوٹری مسائل کے حل

Comments are closed.