جنوری 2013ء کا شمارہ
جنوری 2013ء کا شمارہ شائع ہوگیا ہے اور ملک بھر میں دستیاب ہے۔
اس شمارے میں شامل اہم تحریریں یہ ہیں:
مستقل سلسلے
-
آئی ٹی نیوز
- مادے کی ایک نئی حالت، مقناطیسیت کی ایک نئی قسم
- آئی بی ایم دنیا کی پہلی تجارتی طور پر قابل عمل، الیکٹرانک فوٹونگ انٹیگریٹڈ چپ بنانے میں کامیاب
- نیا موبائل فون کیمرا، جس سے کھینچی تصاویر کا فوکس حسب منشاء تبدیل کیا جاسکتا ہے
- تھری ڈی پرنٹرز، سہولت یا خطرجاں
- “بے ڈو” تجارتی مقاصد کے لئے دستیاب
- “مارول” پر ایک ارب ڈالر سے زائد کا تاریخی جرمانہ
-
قسط وار سلسلے
- پی ایچ پی سیکھئے پانچویں قسط
- ایچ ٹی ایم ایل 5 تیسری قسط
تحریر جاری ہے۔ یہ بھی پڑھیں
-
ڈاؤن لوڈز اور ویب باکس
-
پی سی ڈاکٹر
خاص مضامین
- سستے چینی ٹیبلٹس خریدیں یا نہیں، ایک اہم رہنما تحریر جو آپ کو چینی ٹیبلٹ خریدنے سے پہلے ضرور پڑھنی چاہئے
- نی نائٹ سے سافٹ ویئر انسٹال اور اپ ڈیٹ کرنے کا بہترین طریقہ
- آزاد مصدر سافٹ ویئر کی اہمیت جس میں اس بات پر بحث کی گئی ہے کہ اوپن سورس سافٹ ویئر صرف کمپیوٹر کے کیڑوں کے لئے نہیں بلکہ عام صارفین کے لئے بھی بہت اہم ہیں۔
- ویڈیو کا ایک مخصوص حصہ دھندلانے کا آسان طریقہ جو آپ منٹوں میں سیکھ جائیں گے
- تاج نستعلیق یونی کوڈ اردو فونٹ کے حوالے سے تحریر، جو مفت دستیاب ہے
- لینکس ٹرمنل کے ذریعے تفریح کیسے کی جائے؟ موسیقی کیسے سنی جائے ، چیٹ کیسے کی جائے؟
- دلچسپ آن لائن ویڈیو گیمز، جب انٹرنیٹ ہو تو گیم کیوں انسٹال کریں؟
- بٹ لاکر کے ذریعے فلیش ڈرائیو کو ان کرپٹ کرنے کا طریقہ، انکرپٹ کی ہوئی فلیش ڈرائیو کھو بھی جائے تو ڈیٹا کی سکیوریٹی کا غم نہیں
- گوگل میں کون کتنے پیسے کماتا ہے؟ ایک دلچسپ تجزیہ
- اور بہت کچھ
assalam alaikum .Beautiful .very very
شکریہ بہت اچھا رہا ،اب تو فروری کے شمارے کا انتظار ہے۔
janab assalam o alekum
hamen mahnama computing ka jarida kaise hasil hoga . tafseel se batayen