جنوری 2014ء کا شمارہ
ماہنامہ کمپیوٹنگ کا جنوری 2014ء کا شمارہ شائع ہوگیا ہے اور ملک بھر میں دستیاب ہے۔ کمپیوٹنگ کے تمام ڈسٹری بیوٹرز کی تفصیل اس ربط پر دیکھی جاسکتی ہے۔ کمپیوٹنگ اگر آپ کے علاقے میں دستیاب نہ ہو تو برائے مہربانی ہمیں، 03422507857 پر مطلع فرمائیں۔
سالانہ خریدار Area51 پر لاگ ان کرکے پوسٹیج کی تفصیلات حاصل کرسکتے ہیں۔ اگر آپ سالانہ خریدار نہیں ہیں تو اس ربط سے مزید معلومات حاصل کرسکتے ہیں۔
اس شمارے میں شامل اہم تحریریں یہ ہیں:
آئی ٹی نیوز
- گوگل ایکس لیب کی ایک نئی پیشکش … اسمارٹ کانٹیکٹ لینس
- اسمارٹ فون کو گاما شعاعوں کے ڈیٹیکٹر میں بدلنے کا کامیاب مظاہرہ
- مائیکروسافٹ ،ونڈوز ایکس پی کے لئے اینٹی مال ویئر اپ ڈیٹس کی فراہمی جاری رکھے گا
- فوٹو شاپ سی سی میں تھری ڈی پرنٹنگ کی سہولت شامل
- وِن ایمپ کی موت کا فیصلہ ٹل گیا!
- بلیک فون … اینڈروئیڈ پر مبنی انتہائی محفوظ فون
- نیشنل سکیوریٹی ایجنسی کے نئے کرتوت
- انٹل نے میک ایفی کے نام سے جان چھڑانے کا فیصلہ کرلیا
- مائیکروسافٹ کا اگلا آپریٹنگ سسٹم اپریل 2015ء میں متوقع
- گوگل کا Nest کمپنی کو خریدنے کا اعلان
- ونڈوز ایکس پی پر چلنے والے اے ٹی ایم میں یو ایس بی کے ذریعے ڈاکہ
30 مفت ڈاؤن لوڈز
- وڈیو میں سے آڈیو فائل نکالیں
- پی ڈی ایف کنورٹر اینڈ ایکسٹریکٹر
- موبائل فون، میموری کارڈ اور یو ایس بی یا کمپیوٹر سے ڈیلیٹ شدہ ڈیٹا ریکور کریں
- میموری ٹول سے ریم چیک کریں
- پی ڈی ایف کمپریسر سے پی ڈی ایف فائل کا سائز کم کریں
- ایک بہترین اسکرین ریکارڈر ٹول
- ایک زبردست اَن انسٹالر، بیک وقت کئی پروگرامز کمپیوٹر سے مکمل ڈیلیٹ کریں
- امیج پروسیسر سے بیک وقت ایک ہی کام کئی تصاویر پر اپلائی کریں
- کسی بھی ایکسٹرنل ڈرائیو کے پلگ ہوتے ہی اس کا شارٹ کٹ ڈیسک ٹاپ پر حاصل کریں
- ایک کلک سے پی سی بوسٹ کریں
- 68 اینٹی وائرس سے سسٹم اسکین کریں
- ایک پروگرام کے ذریعے کئی ویب سائٹس سے گانے اسٹریم اور ڈاؤن لوڈ کریں
- سی کلینر کے دو بہترین متبادل
- پروگرامز کا ڈیٹا کلین کریں
- کروم، فائر فوکس اور انٹرنیٹ ایکسپلورر کےلیے بہترین ایڈاونز
- دو تصاویر میں فرق واضح کریں
- تمام کھلی ونڈوز ایک ساتھ بند کریں
- فیس بک پر دیکھی تصاویر سسٹم پر آف لائن رہتے ہوئے تلاش کریں
- کمپیوٹر بیچنے سے پہلے مکمل طریقے سے فارمیٹ کریں
- تصاویر کی کوالٹی متاثر کیے بنا ان کاسائز کم کریں
- میموری بوسٹ کریں
- آل ان ون آڈیو وڈیو ٹول پیکیج
- مفت بہترین اینٹی وائرس پروگرامز
- بہترین اور مفت اینٹی وائرس ریسکیو ڈسکس
تحریر جاری ہے۔ یہ بھی پڑھیں
خصوصی مضامیین
- اپنی ویب سائٹ کے لیے ویب ہوسٹنگ کیسے منتخب کریں؟
- ونڈوز سیون میں ایکس پی موڈ کیسے استعمال کریں
- اسمارٹ فون کی تازہ ترین اور بہترین ایپلی کیشنز
- 2013 میں بند ہونے والی سروسز اور ان کے بہترین متبادل
- وکی پیڈیا پر موجود مضامین کی ای بُک کیسے بنائیں
- کمپیوٹنگ پیڈیا ، بابائے کمپیوٹر
- ونڈوز کی کلاسک ٹپس
کمپیوٹنگ ٹپس
- گوگل پلس سے آنے والی ای میلز کیسے روکیں؟
- گوگل کروم میں ویب سائٹ بلاک کیسے کریں
- آئی فون کے ہیڈ سیٹ سے تصاویر بنائیں
- کروم براؤزر کا آئی کن بدلیں
- فائنل آفس ڈاکیومنٹ
- وٹس ایپ پی سی پر کیسے چلائیں؟
- ناقابل ڈیلیٹ فولڈر بنائیں
- یو ایس بی فلیش ڈرائیو سے ونڈوز ایکس پی انسٹال کریں
- فیس بک کے لیے دلچسپ پوسٹ بنائیں
good information
please send me you shop phone number and address
امانت علی گوہر صاحب کی یہ تحریر “اپنی ویب سائٹ کے لیے ویب ہوسٹنگ کیسے منتخب کریں؟” بہت مفید اور اچھی لگی۔ لکھاری کی کوشش کامیاب رہی مگر جناب نے تحریر کو “خاصہ خشک مضمون” قرار دے کر تحریر کا مزا خراب کر دیا 🙁
as ka tareqa kasy yah
as ka tareqa kasy yah
salam janab ye pdf copy ni load ho rahai?
salam janab ye pdf copy ni load ho rahai?
thank you
free download link ka shukria..
sir aapka magzine buhat acha he magar purane editions pdf men available hone chahiyen, aapne January ka shumara available kia he uski bhi link broken di he kiyun?
mujy donlod ka link ni mil raha sir..