مارچ 2013ء کا شمارہ

مارچ 2013ء کا شمارہ شائع ہوگیا ہے اور ملک بھر میں دستیاب ہے۔ شمارہ اگر آپ کے علاقے میں دستیاب نہ ہو تو برائے مہربانی ہمیں، 03422507857 پر مطلع فرمائیں۔

اس شمارے میں شامل اہم تحریریں یہ ہیں:

مستقل سلسلے

  • آئی ٹی نیوز

    • گوگل کروم بک پکسل
    • ایک اوپن سورس سافٹ ویئر … جو ویڈیوز میںبظاہرپوشیدہ حرکات کو بھی دیکھ سکتا ہے
    • دنیا کا پہلا تھری ڈی پرنٹنگ پین
    • کبھی کریش نہ ہونے والا کمپیوٹر
    • ابنٹو برائے اسمارٹ فونز اور ٹیبلٹس
    • 84 فی صد تک شفاف ٹرانسسٹر
    • ایل جی نے ویب او ایس خرید لیا … لیکن ٹی وی سیٹس کے لئے
  • قسط وار سلسلے

    • پی ایچ پی سیکھئے ساتویں قسط
    • ایچ ٹی ایم ایل 5 کی پانچویں قسط
تحریر جاری ہے۔ یہ بھی پڑھیں
  • ڈاؤن لوڈز اور ویب باکس

  • پی سی ڈاکٹر

خاص مضامین

  • رسبری پائی، پچیس ڈالر کا انقلابی کمپیوٹر
  • ونڈوز 8 کو یو ایس بی سے انسٹال کیجئے
  • کچھ ذکر خیر کمپیوٹر ٹیبلٹس کا
  • انکرپش کیا، کیوں اور کیسے؟
  • برقی کتب
  • ابنٹو بمقابلہ ریٹ ہیٹ، بہتر کون ہے؟
  • لیپ ٹاپ کو بہترین حالت میں کیسے رکھیں؟
  • اور بہت کچھ

مارچ 2013 سرورق

9 تبصرے
  1. saeed says

    اللہ کے بندو ھم جو ملک میں نہیں ھیں اور یہ رسالہ پڑھنا چاھتے ھیں،ھمارا بھی تو کچھ سوچیں۔

  2. computingpk says

    کمپیوٹنگ کے درجنوں سبکرائبرز بیرون ملک موجود ہیں۔ سبکربشن کی تفصیل آپ سالانہ خریداری والے پیج پر ملاحظہ کرسکتے ہیں۔

  3. […] خبر کی مزید تفصیل مارچ 2013 کے شمارے میں پڑھی جاسکتی […]

  4. dear Naveed says

    bahawalpur me to available nae he ye magzine

  5. Muhammad Yousaf Sheikh says

    Mera Nam Sheikh Muhammad Yousaf Hay or Meri Computer Shop hay Main app ka Monthly basis per customer banna chahta hoon plz send me detail and copy of your good Mahnama thanks Contact No.03336845508 email [email protected] Address , Dubai Computer Near Ayub Plaza Behal Road Bhakkar (Punjab) Pakistan

  6. Muhammad Yousaf Sheikh says

    Mera Nam Sheikh Muhammad Yousaf Hay or Meri Computer Shop hay Main app ka Monthly basis per customer banna chahta hoon plz send me detail and copy of your good Mahnama thanks Contact No.03336845508 email [email protected] Address , Dubai Computer Near Ayub Plaza Behal Road Bhakkar (Punjab) Pakistan

  7. Alamdar says

    http://www.computingpk.com/annual-subscription

    سالانہ خریدار بننے کے لیے اس پیج پر جائیں۔

  8. Alamdar says

    http://www.computingpk.com/annual-subscription

    سالانہ خریدار بننے کے لیے اس پیج پر جائیں۔

  9. Alamdar says

    http://www.computingpk.com/annual-subscription

    سالانہ خریدار بننے کے لیے اس پیج پر جائیں۔

Comments are closed.