پائیداری ٹیسٹ، ون پلس 5T کمزور نہیں

ون پلس کل 21 نومبر کو اپنا جدید سمارٹ فون ون پلس OnePlus 5T فروخت کے لیے پیش کرنے جا رہا ہے اور خریدار زیادہ سے زیادہ ریویو دیکھنا چاہتے ہیں تاکہ خریداری کا فیصلہ کر سکیں۔

زیادہ تر ریویو جو اب تک سامنے آئے ہیں ان کی رو سے ون پلس OnePlus 5T ایک اچھا سمارٹ فون ہے تاہم اگر آپ فون کی پائیداری اور مضبوطی کے حوالےسے فکر مند ہیں تو یوٹیوب کے چینل JerryRigEverything نے آپ کی یہ فکر بھی دور کر دی ہے اور OnePlus 5T کی پائیداری کا بھرپور ٹیسٹ پیش کیا ہے جس میں رگڑنا، جلانا اور موڑنا شامل ہیں۔

ویڈیو دیکھ کر خود ہی فیصلہ کریں:

Comments are closed.