اینڈروئیڈ گیمز اور ایپلی کیشن کا مزہ پی سی پر حاصل کریں

اینڈروئیڈ اس وقت بلاشبہ دنیا کا سب سے زیادہ پسند کیا جانے والا آپریٹنگ سسٹم ہے۔ لاتعداد گیمز اور ایپلی کیشنز کی وجہ سے اینڈروئیڈ انتہائی دلچسپی کا مرکز بن چکا ہے۔ اسی لیے اب ڈیسک ٹاپ کے لیے بھی ایسے پروگرامز بن رہے ہیں جن کی مدد سے…

لینوو نے پاکستان میں اپنا نیا اسمارٹ فون کے 5پلس متعارف کرادیا

لینوو (Lenovo) نے پاکستان میں اپنا نیا اسمارٹ فون کے فائیو پلس (K5 Plus) متعارف کرانے کا اعلان کردیا ہے، یہ اسمارٹ فون پاکستان بھر کے ریٹیل اسٹورز میں دستیاب ہوگا  ۔ یہ اسمارٹ فون میوزک اور انٹر ٹینمنٹ کا شوق رکھنے والے افراد کو خاص طور پر…

نیٹ سول ٹیکنالوجیز نے تھرو-آ-تھون2016 کا اعلان کردیا

نیٹ سول ٹیکنالوجیز نے اعلان کیا ہے کہ اس سال وہ Throw-a-Thon لاہور یونی ورسٹی آفس منیجمنٹ سائنسز میں منعقد کرے گا۔ نیٹ سول ٹیکنالوجی نے Throw-a-Thon پروگرام گزشتہ سال ہی متعارف کروایا تھا اور یہ پاکستان کا ایک معروف hackathon پروگرام بن چکا…

الکاٹل پاکستان میں i2 کے اشتراک سے فونز متعارف کروانے کے لئے تیار‎

چین کی ایک بڑی اسمارٹ فون ساز کمپنی الکاٹل نے آج مشہور پاکستانی ڈسٹری بیوشن کمپنی i2 Pakistan کے ساتھ اشتراک کا اعلان کیا ہے۔ اس شراکت داری کے نتیجے میں بہت جلد ہی مارکیٹ میں الکاٹل اسمارٹ فون، ٹیبلٹس اور چھوٹے فیچر فونز دستیاب ہونگے۔ یہ…

نیٹ ورک ایڈاپٹر کا ڈرائیور باآسانی انسٹال کریں

ونڈوز کی انسٹالیشن کے بعد سب سے مشکل مرحلہ ہارڈویئر ڈرائیورز کی انسٹالیشن ہوتی ہے۔ اگر آپ کے پاس تین چار کمپیوٹرز موجود ہیں اور سبھی میں مختلف ہارڈویئر نصب ہے تو ان کے لیے ڈرائیورز تلاش اور انسٹال کرنا اور زیادہ مشکل ہو جاتا ہے۔ نیٹ ورک…

اپنا حساس ڈیٹا اس طرح ڈیلیٹ کریں کہ کوئی ریکور نہ کر سکے

ہمیشہ پرانا کمپیوٹر بیچتے یا کسی دوسرے کو دیتے وقت اپنا ڈیٹا ہارڈ ڈسک سے حذف کر دینا چاہیے۔ یقیناً یہ کوئی بتانے والی بات نہیں، یہ تو سبھی جانتے ہیں۔ لیکن ڈیٹا اس طرح ڈیلیٹ کرنا چاہیے کہ کوئی ریکور نہ کر سکے، اس کے بارے میں زیادہ لوگ نہیں …

اب فون گرکر ٹوٹے گا نہیں ، بلکہ واپس اچھلے گا

جب کبھی ہمارا فون یا ٹیبلٹ زمین پر گرے ، ایک لمحے کو تو ایسا محسوس ہوتا ہے کہ ہمارے دل کی دھڑکن رک گئی ہو۔اسی پریشانی کو مد نظر رکھ اب سمارٹ فون ایسے گلاس سے بنائے جائیں گے ٹائٹینیم سے بھی مضبوط ہوگا، یہ گلاس ایسا ہوگا کہ زمین پر گرتے ہی…

فرہنگ تلفظ مرتبہ شان الحق حقی

ادارہ فروغ قومی زبان نے جناب شان الحق حقی صاحب کی مرتب کردہ فرہنگ تلفظ اپنی ویب سائٹ پر مفاد عامہ کے لئے مفت پیش کردی ہے۔ اس فرہنگ تلفظ میں حروف تجہجی کے اعتبار سے ہر لفظ کا مطلب اور اس کا درست تلفظ ملاحظہ کیا جاسکتا ہے۔ بدقسمتی سے یہ…

اپریل 2016ء کا شمارہ

ماہنامہ کمپیوٹنگ کا اپریل 2016ء کا شمارہ شائع ہوگیا ہے اور ملک بھر میں دستیاب ہے۔ کمپیوٹنگ آپ کے شہر میں کہاں دستیاب ہے کی تفصیل اس ربط پر دیکھی جاسکتی ہے۔ کمپیوٹنگ اگر آپ کے علاقے میں دستیاب نہ ہو تو برائے مہربانی اپنے علاقے کے بک سیلرز سے…

بھارتی موبائل ساز کمپنی مائیکرو میکس کے لئے مشکلات

موبائل فون بنانے والی معروف بھارتی کمپنی مائیکرو میکس کو ان دنوں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ حالانکہ گزشتہ سال ہی مائیکرو میکس نے بھارتی مارکیٹ میں سام سنگ کو پچھاڑ کر سب سے زیادہ مقبول اسمارٹ فون ہونے کے اعزاز حاصل کیا تھا۔ لیکن آج کی صورت…